Ek larki
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ek larki, Health/Beauty, Karachi.
ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ھیں
کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رهتی- 💔🥀
💕
06/09/2021
نہ میرے قلم سے لِکھی گئی___
نہ میری زباں سے اَدا ہوئی___
جو نظر سے کہنے کی بات ہے___
کسی حرف میں نا سمائے گی___
کوئی پُھول چُنتا ہے کِس لئے___
کوئی دھول ہوتا ہے کِس طرح___
یہ وقت وقت کی بات ہے___
تُجھے زندگی بتائے گی___
🥀🥀
✨
آپ کے نام کا مطلب کیا ہے...؟
💕
رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا....💔
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا.....🍁
💕
23/07/2021
چلو یہ فرض کرتی ہوں...
کہ تم کو بھول جاتی ہوں
مگر یہ سب ناکارہ ہے....
تمہارے بن نہ پہلے تھا
نہ اب میرا گزارہ ہے_😔!!!!
💕
"فقط مجھے اس کے علاوہ ہر شخص سے الجھن ہے"🥀🖤😩
💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi