Abdul wahid bj
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul wahid bj, Health/Beauty, Karachi.
HADEES n 66
HADEES n 65
موبائل فون کا حد سے ذیادہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ اس موبائل نے ہمارا بڑا نقصان کیا ہے ہماری زندگی تباہ کردی ـ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس موبائل فون Smart Fone نے ہم سے اللہ کے کلام قرآن پاک کی تلاوت چھین لی دن میں کئی کئی سو صفحات مطالعہ کرنے والے آج کئی کئی دن کتاب دیکھتے بھی نہیں ـ ماں باپ کی خدمت کرنے والے جو تھے آج ان کو موبائل فون سے فرصت نہیں اس موبائل فون نےراحت سکون سب چھین لیا ہمیں اپنا آپ بھی یاد نہ رہا اس قدر اس موبائل کے فتنے میں مبتلا ہیں ـ اتنے غافل نہ بنو جاگ جاؤ ورنا اس کا حد سے ذیادہ اور غلط استعمال ہمیں تباہ و برباد کردیں گا
HADEES n 64
HADEES n 63
اپنی ہر صبح کا آغاز فجر کی نماز تلاوت قرآن اور مسنون اذکار سے کیا کریں اللہ دن میں برکت عطا فرمائے گا🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Karachi