Islam talk
Here we discuss about.. How to live a very beautiful & peaceful life related to Islam
06/01/2023
جس کا فوکس صرف اور صرف اللّٰه کو راضی کرنا ہو وہ بہت کم لوگوں کی باتوں کو دِل پہ لیتا ہے، وہ ذہنی طور پہ پُرسکون ہوتا ہے.*
*اور جس کا فوکس صرف اور صرف انسانوں کو راضی کرنا ہو وہ ہمیشہ ٹینشن میں ہی نظر آئے گا، وہ بہت کم سکون میں ہو گا.
06/01/2023
*دنیا منتقل ہونے والی اور فانی چیز ہے اگر تھمارے ہاتھوں میں باقی رہ بھی گئی تو تم اس کے لئے باقی نہیں رہو گے۔۔۔!!*
03/01/2023
پھر اسی کو بہترین دوست بناؤ اور اس کو محبت کے لیے چن لو...وہ تمہاری ہر بات سنے گا...تمہارے آنسوؤں کی تڑپ پر ہنسے گا نہیں بلکہ ایک دلاسہ دل میں ڈال دے گا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں ہر پل ہر لمحہ ساتھ ہوں..♥️🦋
02/01/2023
سال کا تبدیل ہونا تو محض ہندسوں کا بدل جانا ہے🦋
اصل تبدیلی تو دل کا اللّٰہ کی طرف رغبت اختیار کرنا ہے💯♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
N 50 Pib Colony
Karachi
74800