Durrani Birds Aviary

Durrani Birds Aviary

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Durrani Birds Aviary, Health/Beauty, 7 Street, Karachi.

https://chat.whatsapp.com/Ly7Cee7Dq8uJDUH0jDvUxh?mode=ac_t

Love birds society Member
All Pakistan Birds breeder association
All commercial and mutation birds

13/12/2025

خوبصورتی عیاں ہوتی ہے اور مارکیٹ کے اتارچڑھاو سے بزنس مین متاثر ہوتا یے شوقین کھبی نہیں۔
جو مارکیٹ ریٹ یے اس سے بزنس مین تو وڑ چکا ہے لیکن شوقین کا شوق آج بھی عروج پر ہے۔

سیانے کہتے ہیں نہ

شوق کا کوئی مول نہیں



゚viralシfypシ゚viralシalシ

13/12/2025

#2025 #2026
#
Vorson Aviary Abdul Haq Malik Syed Waseem Rehmani Babar Arshad Amin Mumtaz Mallah Asif Durrani Tariq Shafi Naveed Sheikh واجد علی شاہ Myko's Aviary Birds Passion Pak Turk Media Forum / All Pak Turk TV Khalid Kundi Durrani Birds Aviary Taufeeq Shahid All Pakistan Bird Breeders Association

Photos from Durrani Birds Aviary's post 13/12/2025

ویرات کوہلی کی زوجہ محترمہ انوشکا شرما نےکچھ سال پہلے بالی ووڈ میں انٹری دی ہے اور وہ بھی ایک شاندار اسپورٹس بائیوگرافیکل پراجیکٹ کے ساتھ ۔۔۔

Anushka Sharma with Chakda Express.

فلم کا نام چکڑا ایکسپریس ہے اور فلم میں انوشکا شرما ایک کرکٹر کا کردار نبھا رہی ہے ۔ اور یہ کہانی بھارت کی نامور فاسٹ بالر جھلن گوسوامی کی زندگی سے متاثر ہے۔ جھلن گوسوامی 2002ء سے 2022ء تک بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی۔اور اس کا تعلق مغربی بنگال کے ایک چھوٹے قصبے چکڑا سے تھا ۔اسی نسبت سے فلم کا نام چکڑا ایکسپریس ہے۔
ایک بات تو ماننی پڑے گی کہ بھارتی فلمساز اپنے ہیروز کو سراہنا جانتے ہیں انہیں مان سمان دیتے ہیں۔

لیکن جب ہم پلٹ کر اپنی طرف دیکھتے ہیں تو مایوسی ہوتی ہے۔۔ راولپنڈی ایکسپریس دی لیجنڈ شعیب اختر کو کون نہیں جانتا ۔۔جو ایک لمبے عرصے تک بھارتی بلے بازوں سمیت دنیا کے ہر بلے باز کے لیے دہشت کی علامت بنا رہا ۔۔اور دنیا بھر میں آج بھی اس جیسا بولر نظر نہیں آتا ۔۔ جب وہ باؤنڈری لائن سے ذرا دور دوڑنا شروع کرتا تو بلے باز کے ساتھ ساتھ دیکھنے والوں کی سانسیں بھی جیسے تھم جاتیں۔

شعیب اختر کا باقی کیریئر ایک طرف اور بھارتی سرزمین پر دو گیندوں پر راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کی وکٹس لینا ایک طرف ۔۔۔ اف کیا لمحہ تھا ۔وہ لمحہ مجھے آج بھی یاد ہے جب شعیب نے ایڈن گارڈنز میں سچن اور ڈریوڈ کو دو گیندوں میں پویلین بھیجا۔اس وقت سٹیڈیم تو کیا
پورے بھارت میں خاموشی چھا گئی تھی ۔۔۔
فخر بھرا لمحہ ۔۔۔
شعیب اختر نے دنیا کو دکھا دیا تھا کہ پاکستانی فاسٹ بولرز سے مقابلہ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔
ڈاکٹرز نے شعیب سے کہا "تم کھیل نہیں سکتے"،
لیکن راولپنڈی ایکسپریس نے کہا —
“جب تک سانس ہے، پاکستان کے لیے دوڑوں گا!” ❤️🇵🇰

شعیب اختر کے اسی ایک اوور پر پوری فلم بن سکتی ہے۔
لیکن فلم بنائے کون؟
اتنا جگرا کس میں ہے؟
یہاں ہم فلموں میں عاشقی معشوقی سے آگے نہیں جا پا رہے ۔۔۔اور ہمارے ہیروز گمنام ہو رہے ہیں۔
ہم نے کبھی انہیں وہ مقام نہیں دیا جو وہ ڈیزرو کرتے تھے۔ یقیناً شعیب اختر انڈین ہوتے تو دیوتا کہلاتے۔

🇵🇰🏆

آصف درانی

13/12/2025

بھارتی فلم درہیندر میں اکشے کھنا کو لیاری کا سردار عبدالرحمان عرف رحمان ڈکیت دیکھایا گیا ھے یے ساری فلم پاکستان مخالف ھے اس پر غم ھے مگر خوشی اس بات کی ھے کہ یے سین ممبئی میں شوٹ کیا گیا ھے اور پاکستانی جھنڈے لہرا کر ممبئ پاکستان کو دے دیا گیا ھے اور مزے والی بات یے ھے کہ ممبئی میں اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ھے😂😂

12/12/2025

مچھلی کھانے کا مزا ہی تب ہے جب فریش ہو۔مزا بھی اور صحت بھی
سینڈپٹ ہاکس بے کی مچھلی کا اپنا ہی مزا ہے۔
Vorson Aviary Asif Durrani Babar Arshad Amin Sajid Arain Birds Abdul Haq Malik Mohsin Zaman Pasha Syed Waseem Rehmani Muhammad Idrees Mangnijo Shaikh Shafi Tariq Shafi Raza Shah
#

08/12/2025

نیدر لینڈ سے آئے قابل قدر جج ۔۔۔
اس کے علاوہ لاہور سے آنے والے ججز اور تمام شرکاء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ آپ نے کراچی کو اور برڈز کے شوقینوں کو عزت دی۔۔۔

Photos from Durrani Birds Aviary's post 07/12/2025

ا
ماشاء اللہ بہت بہترین پروگرام پاکستان کاُ۔۔۔۔
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس ہابی پر رحم فرمائے۔اور جو ان کے لیے کاویشیں کر رہے ہیں ان کی جان ومال میں برکت عطا فرمائے۔آمین

Mumtaz Mallah

03/11/2025

Bird Super League 02
ان شاء اللہ 30 نومبر 2025

فائنل ونر ٹرافی کی رونمائی
کر دی گئ
شاندار مقابلے متوقع
کون بنے گا چمپیئن
فیصلہ ان میدان میں
پرندوں کے شوقین اب کرکٹ کے میدان میں مدمقابل

03/11/2025

Match schedule announced Insha Allah 30th November 2025 Who will be the champion Now the decision is in the field Bird enthusiasts now compete on the cricket field

Asif Durrani Waqas Gunnersen

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


7 Street
Karachi