Hijrat Colony Official
AoA. As page main Hijrat colony k programs, News, problems bht se post ap k sath shearing Karen gay. Thank you
مائی کلاچی روڈ پر تیز رفتار ٹرالا ٹرین میں ٹکرا گیا.
28/12/2024
*FREE MEDICAL & MENTAL HEALTH CAMP BY CDC in Hijrat Colony*
👉 *Date:* Sunday, 29th December, 2024
👉 *Time:* 10:00 am to 4:00 PM.
👉 *Address:* Iqra Grammar Higher Secondary School, 39 Street, Hijrat Colony, Opposite Boat Basin.
*Facilities available are:*
1. Medical Domains.
2. Pediatric clinic
3. Special Children Clinic
4. Autism and ADHD Care
5. Eye and Opthalmalogy
6. Cardiology and Hypertension
7. Skin and dermatology
8. Ear, Nose and Throat (ENT)
9. Diabetes and Endocrinology.
10. Orthopedic and Rheumatology
11. Neurology and Psychiatry.
12. Psychology and psychotherapy
13. Gynae / Obstetric Clinic
14. Family Planning and Nursing care
15. Physiotherapy and Rehabilitation
16. Occupational therapy
17. Laboratory tests facility.
18. BMD and Bone Clinic.
19. Dentist
*FOR FURTHER INFORMATION PLEASE CONTACT:*
CDC WhatsApp: 03355232232
اہلیان ہجرت کالونی سے گزارش ہے کہ کل بروز اتوار شام 5 بجے ہماری ٹیم عبداللہ ہارون پارک میں جمع ہوگی، جہاں بجلی کے مسائل کے حوالے سے احتجاج پر مشاورت کی جائے گی۔ آپ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے تاکہ آپ کی قیمتی رائے بھی اس معاملے میں شامل ہو اور مل کر اس مسئلے کا حل نکالا جا سکے۔
اہلیانِ ہجرت کالونی، السلام علیکم۔
جیسے کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ ہم نے بروز ہفتہ چیئرمین ہجرت کالونی سے ملاقات کی تھی، جس میں کالونی کے مسائل پر تفصیلی بات ہوئی۔ میٹنگ کا مرکزی موضوع بجلی کی لوڈ شیڈنگ تھا، جس پر چیئرمین صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ وہ اس موضوع پر کے-الیکٹرک سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات آج بروز پیر طے پانی تھی لیکن افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ وہ ملاقات آج بھی نہ ہو سکی۔ ہجرت کالونی کی عوام، خصوصاً گھروں میں بیٹھی خواتین اور مریض اس بے حسی کو برداشت نہیں کر سکتے۔ چیئرمین صاحب سے دوبارہ رابطے پر پتا چلا ہے کہ انہوں نے کل صبح 11 بجے کا وقت دیا ہے، لیکن امید کے مطابق ایک بار پھر ہمیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ہم اپنے بھائیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اگر کل کی ملاقات میں ہجرت کالونی کی عوام کو کوئی ریلیف نہ ملا تو ہم سب مل کر پہلے یو سی کے باہر احتجاج کریں گے اور اسی احتجاج کو آگے بڑھا کر کے-الیکٹرک کے دفتر کے باہر جاری رکھیں گے۔
چیئرمین صاحب کے ساتھ ملاقات سے ایک اندازہ تو ہو گیا ہے کہ چیئرمین صاحب صرف ٹیبل ٹاک تک ہی خود کو محدود رکھنا چاہ رہے ہیں، لیکن کے-الیکٹرک ماضی کی طرح صرف باتوں سے نہیں سمجھے گی۔ لہٰذا ہم اپنے بھائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ اس احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں اور کالونی کے لیے بلند کی گئی اس آواز کو اور مضبوط بنا کر اپنے حق کا حصول یقینی بنائیں۔
21/10/2024
Hijrat colony k logo apne haq k liye Nikloo..
*السلام علیکم*
*دوستوں ابھی ابھی ایک افسوس ناک خبر موصول ہوئی ہے کے آج اقرا اسکول میں ایک بچی گرمی کی وجہ سے وفات پا گئے ہے*
*محترم جناب چئیر مین وائس چیئرمین اور کونسلر صاحبان آپ سے گزارش ہے کے بچی کے والدین کو اور اہل محلہ کو سول لائن تھانے لیکر جاۓ اور کے ایلکٹرک کے خلاف FIR درج کرے اس بار پورا محلہ آپ کے ساتھ جاۓ گا جو نہیں جاۓ گا وہ قاتل ایلکٹرک کا نمائندہ ہو گا*
*کوئی میٹنگ نہیں کرنی اس قاتل ایلکٹرک کے ساتھ*
*اب تمام سیاسی پارٹی کو سوچنا چاہئے کے وہ عوام کے ساتھ ہے یا قاتل ایلکٹرک کے ساتھ*
21/05/2024
Notifications for RO plants owner's..
14/05/2024
News..
اسّلاموں علیکم
میرے تمام ہجرت کالونی کےرہنے والے بھائی اور تمام کاروبار کرنے والے بھائی
سب کو بجلی کے بل اور مہنگائی کے خلاف ہڑتال 2 ستمبر بروز ہفتہ بر پور شرکت کی در خاست ہیں
لہذا اگر ہو سکے اپنے کاروبار بند کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کر وائے
بہت شکریہ
24/10/2021
Pakistan win by 10 wickets! 💫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi