All information MK

All information MK

Share

Just Fun

27/03/2025
23/02/2025

قوم سے گزارش ہے
کہ باوضو رہیں کسی بھی وقت ٹیم کو دعا کی ضرورت پڑسکتی ہے!

|

21/10/2024

شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں
کچھ سرعام بکتے ہیں 🤐
کچھ پس دیوار بکتے ہیں⚡
اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہذیب بکتی ہے
یہاں فرمان بکتے ہیں
ذرا تم دام تو بولو
یہاں ایمان بھی بکتے ہیں🥺

13/10/2024

😭😩

12/10/2024

😅😅

04/10/2024

خیبر پختونخوا کے قافلے پر اس وقت بدترین طاقت استعمال کی جارہی ہیں سب دعا کیجۓ 🤲 🙏

04/10/2024

‏اجتماعی دُعا کریں
یااللہ آج اسلام آباد ڈی چوک کی طرف رخ کرنے والے تمام قافلوں کی حفاظت فرما، آمین
❤️🙏❤️

04/10/2024

حق کا راستہ اگر اِتنا ہی آسان ہوتا تو کربلا کے میدان میں امام حُسینؑ کے ساتھ صرف 72 لوگ نہ ہوتے…!
سلام یاحسینؑ

17/09/2024

اگر پائلٹ جہاز کو پشاور سے کراچی لے جانے کی بجائے غلطی سے لندن لے جاتا تو 200 لوگوں کا مفت میں بھلا ہو جاتا

28/08/2024

Sorry🥺🤍

08/08/2024

*ARSHAD NADEEM WON GOLD MEDAL FOR PAKISTAN!! 🏅🥺🇵🇰*

17/06/2024

میری خواہش ہے میں بھی اپنے رشتہ داروں کو لے کر جاؤں اس پمپ پٹرول پر اور تصویریں لوں انشاللہ 😭♥️ _______baldia number 3 pump😂🙏🏼

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi