Ghazi Abbas Alamdar

Ghazi Abbas Alamdar

Share

main nokar mola ghazi da

20/10/2023

زمانہ جاندا

19/10/2023

" ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ کوئی ﺷﺨﺺ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ کرتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﮮ ﺍﻟﻠﻪ ﭼﻮﻧﮑﮧ میری ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﻧﻘﺎﺋﺺ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﺍﻭﺟﮭﻞ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺱ ﮐﮯ لئے ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮ جائے ﮔﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗُﻮں ﻣﯿﺮﺍ ﺑﮭﺮﻡ رکھ ﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺁﺳﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ آمین .. "
🥀✨♥️

19/10/2023

*زندگی میں آنے والی تبدیلیوںں کو خوش آمدید کہنا سیکھیں۔۔۔۔*
*کچھ تبدیلیاں ہمیں انتہائی ناگوار گزرتی ہیں لیکن درحقیقت انہی میں ہماری بہتری پوشیدہ ہوتی ہے!*

18/10/2023

*ایران میں پہلی بار روضہ امام علی رضاؑ پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا 🏴 ایام عزاء کے علاؤ*
*اور اوپر کبھی یہ لکھا ہوا نہیں تھا نصر من ﷲ و فتح قریب یہ پہلی بار ایسا لکھا ہوا لگایا ہے۔ انشاء اللہ یہ اقصیٰ کی آخری جنگ ھو گی*

18/10/2023

لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں ،نبی کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے اب فلسطین پر ہیں💯💔😭

16/10/2023

مسلمان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں کسی کو کوئی شک ? ساری امت مسلمہ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں خاص کر اسلامی ریاستیں ۔

14/10/2023

*✨انسان پھل چھوڑ کر کچوری سموسہ کھاتا ہے ، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے ۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب ، سنترے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے کچوری کھاتے ہیں۔*
*زندگی کا یہی چکر ہے😇♥️*
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

10/10/2023

‏نہیں آتا مانگنا تو خالى ہاتھ پھيلا دو❣️
عباسؑ بند لبوں کى بولی بھی سنتے ہيں❣️

يَـاْ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلْ ألَّعَّبّْآسؑ ❤️

09/10/2023

*امیرِ اہلبیتؑ حضرت امام علی ابنِ موسیٰ الرضاؑ کا ارشادِ گرامی ہے*
ہم وہ دروازہ آج تک نہیں بھولے جو ہماری دادی پر گرایا گیا
اس کی جلی ہوئی لکڑیاں ایک امامؑ دوسرے امامؑ کو دیتا رہا ہے
اور عنقریب ہمارے قائم تک پہنچ جائیں گے جو آکر حساب لے گا.😭😭

07/10/2023

سورة القمر

وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾

اور بیشک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟

‎ #القرآن

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi Gulstane Johar Block 9
Karachi
74200