Mushtaque Ali's
to do Something Different from 0ther's
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے ، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے ، اور اللہ جانتا ہے ، اور تم نہیں جانتے ۔
واڑیکائ منظور پشتین
Let’s be honest. This world is full of distractions; too many things vying for our attention. Discipline yourself to focus on what matters. Let go of those things which don’t. Have the “Creator-first” mentality. Don’t just fit Him in. He’s right at the TOP.
بانو قدسیہ کہتی ہیں✨
"اگر کوئی عورت خود تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر تم پر فرض ہے کہ اُس کی خاطر مر جاؤ، کیونکہ کوئی عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اُس کی نظروں میں دُنیا کے تمام مردوں سے عظیم نہ ہو"✨🌸♥️
#بانوقدسیہ
اِنَّ اللّٰہَ یُدٰفِعُ عَنِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ
بیشک اللہ ان لوگوں کا دفاع کرے گا جو ایمان لے آئے ہیں
القرآن: (22:38)
رمضان المبارک
کے تینوں عشروں کی دُعا
پہلے عشرے کی دعا۔:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔
ترجمہ: اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما، توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
دوسرے عشرے کی دعا۔:
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ۔ِ
ترجمہ:میں اللہ سے تما م گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا /کرتی ہوں۔
تیسرے عشرے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّٗا تُحِبُّ الْعَفْوَفَاعْفُ عَنَّا۔
ترجمہ: اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والاہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرمادے۔
اس کے ساتھ کثرت سے لاالہ الا اللہ کا ذکر کریں کہ یہ افضل ذکر ہے ۔۔اور الحمد اللہ کہ یہ افضل دعا ہے اور اول آخر بے شمار درود پاک پڑھیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ سے ڈرو، اور امیر (سربراہ) کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو، گرچہ تمہارا امیر ایک حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو، عنقریب تم لوگ میرے بعد سخت اختلاف دیکھو گے، تو تم میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑنا، اس کو اپنے دانتوں سے مضبوطی سے تھامے رہنا، اور دین میں نئی باتوں (بدعتوں) سے اپنے آپ کو بچانا، اس لیے کہ ہر بدعت گمراہی ہے“
07/04/2022
*مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر*
*عورت* کھلونا نہیں ہے
اور نا ہی زحمت وہ *ربّ کریم*
کی بنائی ہوئی ایسی خوبصورت
نعمت ھـے، جو *موت کی گود*
*میں جا کر زندگی کو جنم*
*دیتی ہیں•••*
*اِرشَــــاد نُـــورِی*
*-" بیٹی کی ذات اگر مقدس نہ ہوتی تو*
حضرت *مُحَمَّد ﷺ کی اولاد کا سلسلہ بیٹی سے شروع نہ ہوتا....!✨❤️
جس نے روزہ رکھا،تراویح پڑھی ﷲ کی رضا کے لیے اس کی پچھلی زندگی کے سارے گناہ ﷲ معاف فرما دیتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi