Muhamad Faris Attari
دعا منگیا کرو سنگییوں کتہے مرشد نہ روس جاوئے🙏
جنہاں دے پیر روس جاندے اوجینودے ہی مرے دیندے😢
11/10/2025
اس سے بڑی ناکامی اور کیا ہو سکتی ہے کہ جب مرد قابو میں نہ آئیں تو باپردہ خواتین اور بچوں کو گھروں سے گرفتار کر لیا جائے یہ بزدلی نہیں ذلت کی انتہا ہے چار حرف تو بہت کم ہیں ان کے لیے جو طاقت کے نشے میں عزتِ نسواں کی حرمت بھول بیٹھے
اختلاف اپنی جگہ مگر باپردہ خواتین پر ہاتھ ڈالنے والے نہ مرد کہلانے کے لائق ہیں نہ حاکم تاریخ ان کے ناموں پر نفرت کے نشان چھوڑے گی۔ یہ ظلم کی انتہا ہے تحریک لبیک کی باپردہ خواتین کو گھروں سے گرفتار کرنا حکومت کی بزدلی ہے ہم اس عمل کی سختی سے مذمت کرتے ہیں طاقت کا یہ ناجائز استعمال کبھی قبول نہیں کیا جائے گا۔
خواتین کو باعزت، غیر مشروط رہا کیا جائے۔
ورثے میں چھوڑ جائوں گا میلاد کی لگن❤️❤️❤️❤️❤️❤️
06/10/2022
Bilkul
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ .
کبھی کبھی زندگی اس جگہ آ پہنچتی ہے، کہ آگے کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا اور ہم اک جگہ ساکت ہو جاتے ہیں پھر معجزے ہوتے دعاؤں سے اور پھر "کُن فَیَکون " سے تقدیر بدل جاتی ہے. بس صبر اور اللّٰه ﷻ پہ بھروسہ ضروری ہے.
الله رب ذوالجلال آپکا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکهے مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے.
آمین یارب العالمین
اور میں ٹِیک ہٹاتا نہیں دروازے سے.
عشق آواز لگاتا ہے ، چلا جاتا ہے..
میرا کردار کہانی میں فقط اتنا ہے.
کوئی روتا ہوا آتا ہے، چلا جاتا ہے..🖤🥀
کاش کارِ جہاں سے فرصت هو ،
ھم تمھیں اہتمام سے سوچیں❤️❤️
16/10/2021
سنو ۔۔۔۔۔ !!❤
تم خاص ہو ...عبادتوں جیسے ۔۔
اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے۔۔❤
کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے۔۔۔
تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !! بلکل میری ذات جیسے.....❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Karachi