Islamic ki shahzdi

Islamic ki shahzdi

Share

Islam ki batay

04/06/2024

❤︎Set your alarm Tahajjud and Fajr ♥️

AHHS ✨🥀

03/06/2024
Photos from Islamic ki shahzdi 's post 30/05/2024
24/05/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤️

تم کہتے ہو تم اللّٰہ رب العزت سے محبت کرتے ہو۔......؟؟؟
بتاؤ کبھی تم نے اللّٰہ سے اللّٰہ کو مانگا ہے..۔۔۔؟؟
کبھی نماز میں صرف اور صرف اللّٰہ ہی کو یاد کیا ہو دنیا کے بارے میں نہ سوچا ہو....؟؟
تم کہتے ہو وہ تمہاری دعاؤں کو قبول نہیں کرتا....۔!
بتاؤ تم نے کبھی اس پر کامل یقین رکھا ہے....؟؟
تم کہتے ہو تم نے اپنے فیصلے اللّٰہ پر چھوڑ دیے ہیں...۔!
بتاؤ کیا تم پھر بھی ان باتوں کو لے کر پریشان نہیں ہوتے....؟؟
تم کہتے ہو وہ تم سے پیار نہیں کرتا....!
اگر کرتا تو یہ نہ ہوتا وہ نہ ہوتا....!
بتاؤ کبھی سوچا ہے کہ تم نے کتنے گناہ کیے ہیں اور کر رہے ہو ، لیکن اللّٰہ نے تمہیں ان کی سزا نہیں دی اور ان پر پردہ ڈال رکھا ہے۔....؟؟
کیوں کے وہ اپنے بندے کو کبھی تنہا تڑپتا ہوا نہیں چھوڑتا... وہ اس کو جتاتا نہیں ہے کہ اپنے کیے ہوئے اعمال کا بدلہ ہے یہ سب..... کیونکہ اس کی رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے.....
بےشک وہ بہت " رحیم " ہے....! 🥀❤️
Set your alarm Tahajjud and Fajr

AHHS✏️,,✨🥀

19/05/2024

یہ پڑھ کر سویا کریں
مجھے بھی دعا میں یاد رکھا کریں جزاک اللہ خیرا
دعاؤں کی طالب گار ,,,,,,,✅✏️AHHS,,

17/05/2024

❤️: *‏﷽*...
*قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* ۝

: ❤️: ‏﷽...
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*

❤️: *‏﷽*...
*قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ* ۝
❤️: *‏﷽.*..
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ* ۝ *مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ* ۝ *الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ,*۝ *مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ*

Category

Telephone

Website

Address


Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic ki shahzdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.