Sukkur Girls
Sukkur and Khairpur Girls
26/12/2024
سکھر میں کہاں کیا اچھا ملتا ہے۔
1.بریانی: ذائقہ بریانی ، بندر روڈ ،مصطفائی بریانی مینارہ روڈ۔
2. بیف پلاؤ: ذائقہ بندر روڈ۔
3.پیزا: پیزا ٹاون ملٹری روڈ، کریم پیزا، ایمیز پیزا بندر روڈ۔
4.بروسٹ: ایم بی بی فاسٹ فوڈ، نزد مکی مسجد، سندھ بروسٹ الفا ٹاور شالیمار۔۔
5۔ بار بی کیو: نواب تکہ، الحرمین تکہ پریس کلب روڈ
6.چکن سجی : سندھ گرین ہوٹل ، ورکشاپ روڈ نزد حرا ہسپتال و ایوب گیٹ نزد ریلوے ہسپتال۔
7۔ انڈے والا برگر: شہید گنج و نیم کی چاڑھی باالمقابل صابر کپتان اور بیری چوک شکارپور روڈ
8.نہاری: رحمت نہاری، ظہور نہاری جناح چوک ، مکھن نہاری تھلہ
9.بیف کلیجی : عیسی کلیجی ہاؤس ریجنٹ سینما ۔
10.حلیم : مہران حلیم ، مہران مرکز، عطا الرحمن حلیم شاہی بازار۔
11.لسی: نیو گوٹھ
12.آئیس کریم : مہران آئسکریم ، میانی روڈ ، شکارپور سائیٹس
13. مٹھائی : دربار سوئیٹ ، سری چوک
14. گرم کڑاہی دودھ : کشمیری گھنٹہ گھر، غازی ایوب گیٹ نزد پی ایس او پمپ۔
15.اچار: مولا بخش ، سکندر اچار بیراج روڈ۔
16: اصلی گھی: مسلم گھی ڈھک روڈ ،
17۔ فرائی مچھلی: دہلی ملک پان منڈی، بشیر ماہی کدہ
18. کیک اینڈ بیکری آئٹم: ڈولفن بیکرز، سکھر بیکرز اور گرین بیکرز فرئیر روڈ ۔
نوٹ: تمام سکھر کے پیجز کو کاپی کرنے کی پیشگی اجازت ہے۔😛
کچھ آپ بھی بتائیں۔۔۔۔
20/12/2024
سکھر کے ٹک ٹاکرز کا ہیڈ کوارٹر ۔ گلوب چوک
22/11/2024
How's looking...?
20/11/2024
What u have ?
14/11/2024
"موسم بدل رہا ہے۔۔۔"
وہی پنکھا جو پہلے " نیچے بیٹھے" کو
بھی ہوا نہ دیتا تھا😬🥵
اب تو " کمرے کے کونے کونے " پر بھی اپنی خدمات پہنچا رہا ہے😁
ہماری طرف راتیں ٹھنڈی ہوگئی ہیں 😇
🌝 وئی ممبرو !!
آپکی طرف کیا حالات ہیں؟؟؟✨
03/11/2024
خالص ديسي گيھ موجود آھي 😍
آرڊر ڪرڻ لاءِ رابطو ڪيو
وڌيڪ معلومات لاءِ ڪمينٽ ۾ ڏنل تصوير چيڪ ڪيو 🫠
21/10/2024
لوگ کہتے ہیں تم بڑی ہو گئی ہو مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیوں کہتے ہیں 😐😒
11/10/2024
❤️🔥🥰
06/10/2024
Miss you guys!!
26/09/2024
Bhool to nhi gaye 🙃🙃
31/08/2024
12 سال سے کامیڈی کرنے والے کپل شرما شو میں پہلی بار عامر خان تشریف لائے۔
نیٹ فلیکس کے آنے کے بعد کپل کے شو نے مزید کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر ریٹننگ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
اب آتے ہے اصل بات کی طرف جس کی وجہ یہ والا episode تقریباً 12 ارب لوگوں نے دیکھ کر ورلڈ ریکارڈ بنایا
عامر خان کا اپنے کام کے ایک مخصوص انداز کے باعث تو معروف ہیں ہی، ان کی شخصیت بھی خاصی منفرد ہے، یہی انفرادیت انہیں اپنے معاصر اسٹارز سے ممتاز بھی بناتی ہے
جیسے پورے پروگرام میں ان کی شخصیت طاری رہی
کپل شرما ان کے سامنے بلکل نروس نظر آئے
تقریباً آدھا شو نہایت سنجیدہ گفتگو پر مبنی رہا۔۔۔،
اسی سنجیدہ گفتگو میں سے عامر خان کی ایک بات اتنی وائرل ہوئی، کئی پیجز پروفائلز پہ نہ صرف شیئر ہوئی بلکہ اس کو لیکر انڈیا کے نامی گرامی یوٹیوبرز نے ویلاگ بھی بنائے
کپل شرما نے عامر خان سے پوچھا۔۔۔؟
آپ نہ کسی ٹی وی پروگرام میں جاتے ہیں، نہ ایوارڈ شو میں جاتے ہیں، نہ تقریبات میں جاتے ہیں۔۔؟ تو آخر فارغ وقت میں کرتے کیا ہے ۔۔؟
اس پر عامر نے ایسا جواب دیا شو میں بیٹھا ہر شخص سکتے میں آگیا
عامر خان نے کہا ۔۔۔میں کہیں نہیں جاتا، گھر پر ہی رہتا ہوں اور جب موقع ملتا ہے عمران خان کے خطاب سنتا ہو ان کے انٹرویوز دیکھتا ہو
جس پر کپل شرما نے کہا عمران خان میں ایسا کیا ہے جو اٹل بہاری واجپائی میں نہیں، منموہن سنگھ میں نہیں، نریندر مودی میں نہیں، راہول گاندھی، میں نہیں۔۔؟
جس پر عامر خان مزید سنجیدہ ہوکر بولیں
کپل آج میں صرف تمہیں ہی نہیں پورے ہندوستان کو بلکہ پوری دنیا کو تفصیل سے بتاتا ہو عمران خان کون ہیں۔۔؟۔
عمران خان وہ ہے جو اقوام متحدہ میں کھڑا ہو کر ہمارے نبی کے ناموس کی بات کرتا ہے۔
عمران خان وہ ہے جو امریکہ کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کیا ہم مسلمان کوئی غلام ہیں کی بات کرتا ہے
عمران خان وہ ہے جو ایک ڈائری لے کر نکلا تھا اور اب اپنے ساتھ ایک ایسا لشکر لے کر کھڑا ہے جسکو روکنے کیلئے پاکستان کی آرمی پورا زور لگا رہی ہیں
عمران خان وہ ہے جس نے اس امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا جس امریکہ کے بھارتی اور پاکستانی حکمران تلوے چاٹتے ہیں۔
عمران خان وہ ہے جو اپنے ملک کے غریب طبقے کا سوچتا ہے۔
عمران خان واحد لیڈر جس کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔
عمران خان وہ ہے جس نے سعودیہ میں جا کر دوسرے حکمرانوں کی طرح اپنے لیے بھیک مانگنے کے بجائے اپنے ملک کے قیدی مانگے۔
عمران خان وہ ہے جو اپنے مُلکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 90 ارب ڈالر تک لیکر گیا۔
عمران خان وہ ہے جس نے اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلایا
اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلائی۔
عمران خان وہ ہے جس نے کشمیر اور فلسطین اور برما کے مسلمانوں کیلئے صرف اکیلے آواز اٹھائی۔
عمران خان وہ ہے جس نے اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروائی
عمران خان وہ ہے جس نے احساس کفالت پروگرام ، لنگر خانے، شیلٹر ہوم کا قیام، کسان کارڈ ، راشن کارڈ، صحت انصاف کارڈ، احساس سکالر شپ پروگرام، روشن ڈیجیٹل پروگرام، رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام کیا
اور آپ جانتے ہیں ایسا عظیم لیڈر آج جیل میں ہے
اتنا کہنے کے بعد عامر خان رُک گئے ان کی دونوں آنکھوں میں آنسؤ تھے
شو میں موجود ہر شخص کی آنکھ اشکبار ہوگئ
کپل شرما بھی رونے لگ گئے
پھر سب نے کھڑے ہوکر عامر خان کو سٹیڈنگ آویشن دیا
منقول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi