Sadaf baloch
�وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء.�
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے___�
"موت لے جائے اور ہم نہ ملیں تو یہ بھول نہ جانا کہ تم سے ملنے کی بہت آرزو تھی۔"
~ محمود درویش
کوئی غم سے پریشاں ہے،کوئی جنت کا طالب ہے
غرض سجدے کراتی ہے ، عبادت کون کرتا ہے
*تلخ حقیقت❤️*
*بولنے سے پہلے ایک بار سوچیں ایک انسان ایک ہی وقت میں نہ جانے کس کس محاذ پر لڑرہا ہوتا ہے خود سے حالات سے رویوں سے لہجوں سے الفاظ سے اپنے اندر کے اندھیروں سے سوالوں سے اور حتی کہ اپنے اپنوں سے بھی😇*
16/10/2023
کتنی اذیت میں اڑی ہوں گی روحیں آسمان پر....!
جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے....!
فلسطین🥺
💔
14/10/2023
تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
#فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲
کیسے منائیں تیری آزادی کا دن اے وطن
ہمارا دل مان ہی نہیں رہا کہ ہم آزاد ہیں
Legend Star Sanam Marvin
My favorite singer
12/08/2023
شام فراق اب نہ پوچھ،آئی اور آ کہ ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi