Zia Bin ihtsham
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Bin ihtsham, Health/Beauty, Karachi.
ابنِ احتشام ✨🔥
میری پہچان حق چار یار
آقا عُمرؓ ______ رہبر عُمرؓ
مرشد عُمرؓ _____مولا عُمرؓ
اعلٰی عُمرؓ ______بالا عُمرؓ
ذاتِ نبی پاکﷺ پہ
سو جان سے شیدا عُمرؓ
اِیمان میں _____اِیقان میں
اِحسان میں یکتا عُمرؓ
بادِ بہاری کی طرح ____گُزرا اعراق و روم سے
ابرِ کرم بن کر اُٹھا ______اِیران پر برسا عُمرؓ
مَا بعد ختمُ المرسلینؐ
کوئی نبی آنا نہیں
یہ سِلسِلہ چلتا اگر _____اِک نبی ہوتا عُمرؓ
..!!
..!!
تاریخ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ..!!
جیسا بادشاہ نہیں دیکھا ہم نے..!
محمدﷺ نے کہا تھا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمرفاروقؓ ہوتے
یہ ہے شانِعمر فاروقؓ ؎
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
نماز کسی بھی حال میں معاف نہیں
تو آپ کو رونا تو آتا ہوگا
دلائل کا بے تاج بادشاہ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ ۔مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی دینی خدمات بتاتے ہوئے ❣️🔥
پانی پتی لہجہ تلاوت قرآن پاک ملاحظہ فرمائیں
قاری ضیاء بن احتشام
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Zia Bin ihtsham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.