Marfat Imam Mhadi

Marfat  Imam Mhadi

Share

Aslam alykom Ya Ali madad ye pege imam zmana ki marfat hasil kerne ke lyan bnaya gya he I say that this page is for Islamic republic

06/06/2023

حضرت علامہ اقبال رح

06/06/2023

مناجات
امام زین العابدین علیہ السلام

06/06/2023

🌼 لڑائی جھگڑے سے دور رہیں

🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام:

لَا تُمَارِ فَيَذْهَبَ بَهَاؤُكَ وَ لَا تُمَازِحْ فَيُجْتَرَأَ عَلَيْكَ

👈 لڑائی جھگڑے سے بچیں اس سے احترام ختم ہو جاتا ہے اور ہنسی مزاق سے بھی پرہیز کریں یہ دوسروں کو آپ کی نسبت گستاخ بنا دیتی ہے۔

📚تحف العقول، ص 486

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

06/06/2023

💠 ::: دل کا اندھا :::💠

حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام سے پوچھا گیا؟

❓وہ کون ہے کہ جس کا دل اندھا ہے؟

حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

وہ آدمی جو غیر خدا کے لیے کام کو انجام دے. اور اپنے اعمال اور کاموں کی جزا اللہ تعالیٰ سے طلب کرے.

📚. امالی شیخ صدوق (رہ).ص 322.

06/06/2023

🌷 کسی کو ناامید نہ كرو

🔷 امام علی نقی علیہ السلام:

لا تُخَيِّبْ راجيكَ فَيَمْقُتَكَ اللّهُ وَ يُعاديكَ

☝️ جو تم سے امید ركھتا ہو اسے ناامید نہ كرو, كہ خدا تم سے ناراض ہوكر تم سے دشمنی كرنے لگے۔

📚 بحار الانوار، ج75، ص173، ح2

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

07/04/2023

💐 گناہوں کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

🔷 امام حسن مجتبی علیہ السلام:

إنّ حُبَّنا لَيُساقِطُ الذُّنُوبَ مِنْ بَنى آدَم، كَما يُساقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ مِنَ الشَّجَرِ.

☝️ بے شک ہم اہل بیت کی محبت بنی آدم سے گناہوں کو اسی طرح گرا دیتی ہے جس طرح ہوا کا جھونکا درخت سے پتوں کو گرا دیتی ہے۔

📚 بحار الانوار، ج، 44، ص23، ح7

07/04/2023

🌹 محبت معیار ہے

🔷 امام حسن مجتبی علیہ السلام:

القَريبُ مَنْ قَرَّبَتْهُ الْمَوَدَّةُ وَ إنْ بَعُدَ نَسَبُهُ، وَالْبَعيدُ مَنْ باعَدَتْهُ الْمَوَدَّةُ وَ إنْ قَرُبُ نَسَبُهُ۔

💐 وہ شخص تم سے نزدیک ہے جو مودت و محبت کے ذریعہ تم سے قریب ہوا ہے چاہے حسب و نسب کے اعتبار سے تم سے دور ہی کیوں نہ ہو، اور تم سے دور وہ شخص ہے جو محبت کے اعتبار سے دور ہے چاہے تمہارا قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو۔

📚 تحف العقول، ص 234

22/01/2023

مقدسات اہلسنت کی توہین حرام ہے.


اہلسنت ہمارے بھائی نہیں بلکہ نفس و جان ہیں.


کسی کو اجازت نہیں کہ کوئی ایسی بات کریں جس سے کسی مکتب کے مقدسات کی توہین ہو.

22/01/2023

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi