Awam Jo Awaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Jo Awaz, Health/Beauty, Nawabsah, Karachi.
27/06/2025
⛔ افسوسناک واقعہ: سوات میں آج سیلابی ریلے کی زد میں آئے ایک ہی خاندان کے 18 لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ کئی گھنٹوں تک چیخ و پکار کے باوجود کوئی ان کی مدد کو نہ آسگا۔ پانچ افراد جاں بحق، باقی کی تلاش جاری۔
08/07/2024
Officially certified card game-spatti New activities, new experiences, more skills to win bonuses, good sharing to gain ranking qualifications
04/11/2022
تاریخ 2022-11-03 PIHRO
پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن
ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) کے تنظیم سازی کے گئے جس مین مجھے شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب کیا جس پر مین مرکزی اور صوبائی رہنمائوں کا شکر گزار ہوں
منجانب
احمد الدین گپچانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد
03073576467
نوری آباد مسافر کوچ آتشزدگی واقعے میں 10 اموات ہوچکی ہیں جاں بحق ہونیوالے میں بچے بھی شامل ہیں تمام لاشیں ناقابل شناخت ہیں جنہیں کوچ سے نکالا جارہا ہے,ریسکیو ذرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nawabsah
Karachi