MOUR KHAN.
main Chappa Chappa
30/07/2023
Mour Khan Gaincho _شاھانی اور رند برادری کا کچھہ دن پہلے لین دین کے معاملے میں جہگرا ھوا جس کا آج فیصلہ کیا اور دونون پارٹیوں کو رازی کرواکے گلے لگوایا
میئر کراچی جناب مرتضی وہاب کوعلائقے کے کاموں کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوے
25/07/2023
جمعیت علمإ اسلام کے وفد کی
پی ایس 122 کے ناٸب امیر مولانا عبدالرحمان ترندی صاحب کی قیادت میں یوسی 11 کے چیٸرمین
ہردل عزیز شخصیت محترم جناب مور خان گاٸجو صاحب سے أج 25 جولاٸ کو ان کے أفس میں تفصیلی ملاقات ہوی ٠ علاقاٸ مساٸل کے حل کیلیے
محترم جناب چیرمین مورخان گاٸجو صاحب نے وفد کو مکمل یقین دہانی کراٸ٠ بالخصوص روزی گوٹھ ساٸرہ بی بی گوٹھ کے سامنے ہاٸ ٹینشن کے ساتھ ساتھ ہوتا ہوا گلشن معمار فیکٹری ایریا تک کے روڈ کو جلد از جلد مکمل کارپٹ کرنے کا اظہار فرمایا٠
وفد میں جمعیت علمإ اسلام پی ایس 122 کے ناظم عمومی محترم بھاٸ شریف گبول صاحب ٠
سعیداحمدجلال پوری
مولانا ڈاکٹر مفتی محمد علی صاحب٠
مفتی عزیزالرحمان دھانوی صاحب٠
جماعت اسلامی کے رہنما
علامہ فضل حق صاحب موجود تھے ٠
جاری کردہ٠ سعیداحمدجلال پوری
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
22/07/2023
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرک ویسٹ کے جنرل سیکرٹری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر جناب علی احمد جان کے ساتھ یوسی 38 کی پوری ٹیم کے ساتھ میٹنگ کی اورADPکےکامون کے حوالے سے بریف کیا اور علی احمد جان نے یقین دلایا کےبقیا فنڈ بھی جلدی جاری کیا جائےگا
Mour Khan Gaincho
🇱🇾🇱🇾🇱🇾❤❤❤
20/07/2023
🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
Friday Happy juma Mubarak to all muslim 🕌🤲☑️
♥️دل ہمارا راج تمہارا♥️ Mour Khan Gaincho
20/07/2023
آج یوسی-38 کے صدر و چیئرمین مور خان گائنچو بھائی اور نائب صدر عمران بلوچ اور سینیئر رہنما قادر شاہ بھائی،ڈپٹی جنرل سیکریٹری ایاز محمد اور سینیئر رہنما عاشق راجپر بھائی،جنرل سیکریٹری نواز جدون،وارڈ 4 کے صدر زاہد برکی اور یوسی-38 کے سینیئر رہنماجاوید پٹھان اور کونسلر و سینیئر نائب صدر سلمان گبول،ماما اقبال گبول،شازیہ بلوچ اور ڈاکٹر محرین صاحبہ اور راؤ ظہیر اور دیگر دوستوں کے ہمراہ مختلف مقامات اور امام بارگاہوں کا ہنگامی دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر میڈیا کے دوستوں اور اہل علاقہ یوسی-38 نےصدر مور خان گائنچو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہید رانی کے سپاہی مور خان گائنچو کو سلام پیش کرتے ہیں کہ محرم الحرام کے موقع پر انھوں یوسی-38 کی پوری تنظیم کے ہمراہ ہنگامی دورہ کیا۔اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور یوسی-38 کے تنظیمی عہدیداران اور سینیئر رہنماؤں کو ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر تنظیمی عہدیداران نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
منجانب:
ٹیم پاکستان پیپلز پارٹی یوسی-38 ڈسٹرکٹ ویسٹ Mour Mour Khan Gaincho
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
No
Karachi