AHM Collections

AHM Collections

Share

I will provide you high Branded shipping, focused on quality products. Exactly as I purchased for me.

28/06/2024
26/06/2024
26/06/2024
26/06/2024
26/06/2024
21/06/2024
21/06/2024
10/03/2024

کیا آپ کو معلوم ہے بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟

آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی، معروف حکیم آغا کی جانب سے گردوں کے علاج کے لیے بھٹے کے بال کا ایک بہترین نسخہ صارفین کو بتایا گیا ہے جو کہ ہزاروں روپے کی دوائی کے مقابلے میں بہتر ہے تاہم اس کے استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ لینا بھی نہایت بہتر ہوگا، ہمارے جسم کے اہم ترین اعضا میں گُردے سرفہرست ہیں اور یہ ہمارے جسم سے مضر زہریلے مادے نکالنے کا کام انجام دیتے ہیں جبکہ گردوں کی وجہ سے جسم میں پانی، دیگر سیال اور معدنیات کی سطح بھی برقرار رہتی ہے کوئی بھی انسان اگر صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہے تو بہت ضروری ہے کہ اس کے گُردے مناسب طریقے سے کام کریں اور صحتمند رہیں،

اگر کسی شخص کو پتھری ہو!
گردوں میں اگر پتھری ہوجائے تو وزن میں کمی ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ بخار، متلی اور پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد کے ساتھ پیشاب میں تکلیف کا سامنا بھی ہوتا ہے،

پتھری کا علاج بھٹے کے بالوں سے کرنے کا نسخہ
حکیم آغا کے مطابق گُردے کی پتھری کو جسم سے نکالنے کے حوالے سے بھٹے کے بال انتہائی موثر ہیں مکئی کے بالوں کو اُبال کر اس پانی کو پیا جاسکتا ہے یہ عمل گُردوں میں نئے پتھروں کو بننے سے بھی روکتا ہے حکیم نے مریضوں کے لیے جو نسخہ تجویز کیا ہے اس کے مطابق

بھٹے کے بال 30 گرام، خربوزے کے بیج 50 گرام اور کلتھی کی دال 10 گرام لے لیں تینوں چیزوں کو ایک کپ پانی میں اُبال لیں پھر اسے چھان کر روزانہ پئیں۔ انشا اللہ چند دنوں کے استعمال سے ناقابل یقین نتائج حاصل ہونگے۔۔۔
(نوٹ:- قارئین اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں)

08/03/2024
08/03/2024
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Karachi
74900