amzing facts
asslam-ul-alikalum frinds in this page i upload amzing facts of today's world
#amzingfacts #today
04/10/2024
🛑رہبر معظم امام سید علی خامنائی کا نماز جمعہ میں حضور درحقیقت امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور دیگر ان کے نوکروں کے منہ پر طمانچہ تھا۔
رہبر معظم کے حضور نے پوری دنیا کے اس پروپیگنڈے کو برملا کیا ہے کہ رہبر معظم کسی زیر زمین محفوظ جگہ پر چھپ گئے ہیں۔
جبکہ رہبر معظم لاکھوں انسانوں کے درمیان حاضر ہوئے اور دکھایا کہ کسی کے پاس جرات نہیں
نہ رہبر معظم ڈر کر چھپ جاتے ہیں۔
⭕لاکھوں انسانوں کی شرکت نے ایک بار پھر دکھایا کہ ایرانی عوام انقلابی ہیں، انقلابی اقدار کے ساتھ متصل ہیں، اور رہبر معظم کے پیروکار ہیں۔
01/10/2024
علیؑ کے نام پہ رکھا ہے ماں نے نام میرا
تمہارے مرحب و عَنتر کو دیکھ لوں گا میں
♥️
تمھیں نہیں معلوم تم کس سے لڑ رہے ہو؟
تم اہل بیت محمد و علی و فاطمہ و حسن و حسین کے بیٹوں سے لڑ رہے ہو تم رسول کے صحابہ کے بیٹوں سے لڑ رہے ہو۔
*شہید سید حسن نصراللہ*
🔥Saare Aalam ke 1 Billion se zyada sunni hazraat ek Shia Rehbar ka Haidari jalwa dekhne ke liye betaab hai.
❤Wilayate Ali AS hi hmara iftekhar hai.
10مہینوں سے شہید اسماعیل ہنیہ مددکو پکار رہے تھے اس وقت کہاں تھے آپ مفتی تقی عثمانی صاحب؟
مفتی صاحب نے شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ایران سے جواب طلب کرلیا
👈مفتی صاحب90 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا جواب بھی کسی سے مانگتے ہویا نہیں؟
👈یہ بڑے بڑے مفتیان دین جنھوں نے غزہ جنگ میں اسرائیل کے خلاف لڑنے کا ایک فتویٰ بھی نہیں دیا یہ مفتی اٹھ کر آج اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ایران سے جواب مانگ رہے ہیں۔بغض کی انتہاء ہے(اسماعیل ہنیہ جب مدد کو پکار رہے تھے تب آپ کہاں تھے مفتی صاحب؟)
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
مِّنَ الْمُؤْمِنِيْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّـٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٝ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوْا تَبْدِيْلًا
ایمان والوں میں سے ایسے مرد بھی ہیں جنہوں نے اللّٰه سے جو عہد کیا اُسے سچ کر دکھایا، پھر اُن میں سے بعض تو مقامِ نحبہ پر فائز ہو گئے اور بعض منتظر ہیں اور عہد نبھانے میں کوئی تبدیلی نہیں کی.
📖 اقتباس سورة الاحزاب ایة 23 🏴
لعن اللّٰه قتلتك
لعن اللّٰه ظلمتك
لعن اللّٰه خذلتك
اسماعیل حنیہ سربراہ حماس کو آج رات گئے اسرائیل کے خفیہ حملے سے تہران میں شہید کر دیا گیا ہے
اسرائیل نے یہ کاروائی ایران ہی میں کیوں کیا؟
اس کے کیا وجوہات ہیں ؟ اور اس حملے سے اسرائیل کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
اس حوالے سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اس کاروائی کے لئے ایران کو اس لئے چنا ہے تاکہ وہ شیعہ سنی فرقہ واریت سمیت لوگوں کو ایران سے جو کہ اس وقت حماس اور غزہ کا سب سے بڑا مقاوتی مدد گار ہے، اور اسرائیل کا سخت دشمن ہے بد ظن کرنے کے لئے یہ کیا۔
مزید گفتگو اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں
اُٹھو نعرہ تکبیر کے ساتھ
حماس کے رہنماء شہید اسماعیل ہنیہ رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی شہادت پہ تمام عالمِ اسلام،تمام مظلومین غزہ و فلسطین اور رہبر مسلمینِ جہاں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت عرض ہے
پاکستان کے حکمران اور پاکستان کی مذہبی سیاسی پارٹیوں کے رہنماء کس قدر بد قسمت ہیں کہ شہید اسماعیل ہنیہ ان سے کہتے رہے کہ اسرائیل کو دھمکی دے دو تو غزہ کی جنگ بند ہوجائے گی لیکن یہ خیانت کاروں کے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا گویا آبلے پڑگئے ہوں انکی زبانوں میں۔
آج پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکے ہوئے ہیں اس شہید کی شہادت پر
خدایا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے واسطے اس پاکستان کے حکمرانوں کو ان مذہبی سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں کو غیرت دے دے کہ اب بھی یہ اٹھ کر نعرہ تکبیر بلند کریں اور غزہ کی جانب رخ کرلیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Karachi