PS104 AZAM Basti
PS:104 Azam basti UC 7
05/06/2024
یہ ہے اپنی لاوارث اعظم بستی کتا الیکٹرک اور پانی مافیہ والوں نے اور سوئی گیس مافیا والوں نے تو اس کو گیر کے رکھا ہوا ہے لیکن صفائی والے اس کے علاوہ ہے صفائی والوں نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے اعظم بستی میں تقریبا ہفتے سے زیادہ ہو گیا ہے کہ اب تک اعظم بستی کے مین ڈبل روڈ پہ کوئی جھاڑو نہیں لگا کوئی صفائی نہیں ہوئی ہے کیونکہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جھاڑو وہاں لگتا ہے جو لوگ پیسے دیتے ہیں ہفتے کے یا چار پانچ دن کے ہ یہ ہے اپنے اعظم بستی کے صورتحال اور سعید غنی تو بولتا ہے کہ میں تو اعظم بستی کو جانتا ہی نہیں ہوں بلکہ الٹا برباد کرنے میں تلا ہوا ہے کبھی ایس بی سی اے والوں کو بھیج دیتا ہے کبھی کس کو بھیجتا ہے کبھی کس کو بیچتا ہے
03/05/2024
ہاں یوتھیوں کیسے ہو جل تو رہی ہوگی یہ سب دیکھ کر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
22
Karachi