Secret Issues and Beauty For Men and Women

Secret Issues and Beauty For Men and Women

Share

All personal issues and beauty for men and women,contact me at messenger , whatsapp, Email, instagram

27/10/2022
26/10/2022

بالوں،ناخنوں،دانتوں اور آنکھوں کی صحت کے لئے روزانہ ایک پیالی گائے کا دودھ پینے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

26/10/2022

وہ خواتین جو ایام کے نہ ہونے سے پریشان رہتی ہوں،انھیں پودینے کا رس یا پودینے کی چائے پینی چاہیے،یہ پریشانی جاتی رہے گی۔

26/10/2022

پتھری کے مریض کو چقندر کا اُبلا ہوا گاڑھا پانی تھوڑا تھوڑا روزانہ پلانے سے چند ہفتوں میں پتھری خارج ہو جاتی ہے۔

26/10/2022

سانس کی بو دور کرنے کے لئے

ملیٹھی قدیم دور ہی سے اپنی شفا بخش خصوصیات کی بدولت بہت اہمیت کی حامل رہی ہے۔
اسے آپ سانس کی بو دور کرنے کے لئے بھی چبا کے کھا سکتے ہیں۔یہ بوٹی نباتاتی جراثیموں کے خلاف بہت موٴثر ہے جو دانتوں کو گلاتے اور مسوڑھوں کی خرابی کی وجہ بنتے ہیں۔آج کل ٹوتھ پیسٹ میں بھی ملیٹھی شامل کی جانے لگی ہے

Secret Issues and Beauty For Men and Women All personal issues and beauty for men and women,contact me at messenger , whatsapp, Email, instagram

23/10/2022

21عدداچھی اور عمدہ قسم کی کشمش کے دانے رات کو ایک کپ پانی میں بھگو کررکھیں اور صبح نہار منہ کھا لیا کریں یہ بھی خ و ن پیدا کرنے کیلئے انتہائی لاجواب نسخہ ہے

23/10/2022

بھوک کم لگتی ہو تو آدھا چھوٹا چمچ کالی مرچ اور ایک بڑا چمچ شہد ملا کر کھالیں۔ روزانہ اس نسخے پر عمل کرنے سے بھوک لگنے لگے گی۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
Karachi
12345