MrX khan jee official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MrX khan jee official, Beauty, cosmetic & personal care, Karachi.
فطرانہ // ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟ آج ہی ادا کریں تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں شکریہ،،!!!
16 روزے مکمل ہوگے اور ابھی تک کسی نے افطاری کی دعوت نہیں دی اور نہ عید کے لیے سوٹ یہ قوم تباہی کی طرف جا رہی ہے...
😡😡😜😜
ویسے تو امید ہے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا لیکن اگر سمندری مچھلی کے پاس اور کوئی چیز نہ ہوئی کاٹنے کو اور وہ ہماری تار کاٹ گئی تو ایسی صورت میں بغیر انٹرنیٹ کے بھی آپ پورے پاکستان میں PTI کے ہر امیدوار کا نام نشان دیکھ سکتے ہیں کرنا یہ ہے کہ ابھی جب انٹرنیٹ چل رہا ہے تو Imran Khan اس پیج پر جائیں Message پر کلک کریں اور اپنا حلقہ نمبر لکھیں فوری آپکو معلومات جو آئیں گی اس میں ایک APP کا لنک بھی ہوگا رابطہ App کے نام سے اسے اپنے فون میں انسٹال کر لیں پھر اپنا انٹرنیٹ بند کر کے اسے ٹیسٹ کریں.... آپ ایک چلتا پھرتا انٹرنیٹ بن جائیں گے، الیکشن والے دن آخری ووٹ کاسٹ کرنے تک اپنے آپکو دوسروں کی مدد کے لئے وقف کر دیں، آپ آئینی اور جمہوری صرف ایک حق رکھتے ہیں اور وہ یہی حق ہے کہ اپنی پسند سے اپنی مرضی سے جس کو چاہیں ووٹ دیں. اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو. پاکستان زندہ باد ❤️
کراچی والوں کو غیر معمولی سردی کا سامنا ہے۔
ہر نماز کے بعد یہ دعا ضرور کریں کے اے اللہ اس سردی کے اثرات سے ہمارے والدین بوڑھے بچے بیمار اور کمزور افراد کو محفوظ فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرما۔ آمین
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان زندہ آباد 💪💟💓💖💯🔥👌💘🤲💝🌹💚❤️👍💕♥️💐💙
Chokarabzan warta mentioned kai😂😂😂😂
Zan pacha magaya wai😂😂😂😂🙏
Khera ye warla ghowlay da sarrey kela shway da😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
Speeen khar😂😂😂😂🙏
Pensey karrey ekshey ye😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi