Sehat ki baatain
healthy lifestyle & life related stuff
29/05/2026
29/05/2026
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں۔۔کسی کے پیچھے مت بھاگیں بھلے آپ کو جتنی بھی اسکی ضرورت ہو، جتنی بھی محبت ہو۔۔۔ کیونکہ جب ہم کسی کے پیچھے بھاگتے ہیں تو لوگ اور تیز بھاگتے ہیں۔۔۔ اتنا تیز کہ ہم تھک جاتے ہیں۔ ساری طاقت ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ہم گر جاتے ہیں۔۔۔۔۔ مر جاتے ہیں۔۔۔ مگر کوئی مڑ کے نہیں آتا ۔۔۔فاتحہ پڑھنے بھی نہیں۔۔۔ تو خود کو نہ تھکائیں ۔۔ رک جائیں ۔۔ جسکو جانا ہے اسے جانیں دیں۔۔۔ اپنی عزت نفس کسی پاؤں کی زنجیر کرنے کی بجائے اپنے گلے کا ہار کریں۔۔۔۔ کسی سے نہیں خود سے پیار کریں
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi