Zohia

Zohia

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohia, Health/Beauty, Karachi.

20/09/2021

پی ٹی آی اور منہگائ کا میچ سنسی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے مہنگائ کے لگا تار چوکے اور چهکے.

20/09/2021

فوٹو: اے ایف پینيوزی لينڈ کرکٹ ٹيم کے کپتان کين وليمسن نے دورہ پاکستان منسوخی پر شرمندگی کا اظہار کر ديا۔اسپورٹس اسٹار کو انٹرويو ميں کين وليمسن نے کہا کہ دورے کی زيادہ تفصيلات تو نہيں معلوم ليکن جو ہوا اچانک ہوا۔ اميد ہے پاکستان کرکٹ پر اس کا تاثر زيادہ عرصے برقرار نہيں رہے گا۔وليمسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کھيلنے کے لیے اچھی جگہ ہے اور اميد کرتا ہوں وہاں مزيد کرکٹ ہوگی۔کیوی کپتان نے مزید کہا کہ ہمیں تمام ممالک میں کرکٹ کھیلنا چاہیئے، یہ ایک بین الاقوامی کھیل ہے اور دنیا بھر خصوصاً پاکستان میں اس کا جذبہ بہت زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اچانک جس طرح سے سیریز منسوخ کی گئی وہ شرمناک ہے اور یقین ہے کہ نیوزی لینڈ کے اسکواڈ ممبران کو ایسا ہوتا دیکھ کر مایوسی ہوئی ہوگی کیونکہ وہ مقابلے کے منتظر تھے۔نيوزی لينڈ کی ٹيم نے 17 ستمبر کو پہلے ون ڈے سے کچھ دير پہلے سیکيورٹی خدشات کا کہہ کر کھیلنے سے انکار کر دیا تھا جس کے اگلے ہی روز ٹيم خصوصی طيارے سے يو اے ای روانہ ہوگئی تھی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ دورے کے دوران کیوی ٹیم نے قومی ٹیم کے ساتھ تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے تھے۔نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان پہنچنے والے اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے کیونکہ انکو آرام دیا گیا تھا۔ کین ولیمسن اس وقت آئی پی ایل کھیلنے کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔

17/09/2021
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi