Voice of kpk

Voice of kpk

Share

اللہ تعالٰی اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو

10/11/2023
06/04/2023

‏تمام سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کو تسلی دلاتا ہوں کہ آپ سب میری ٹیم ہو، میں آپ کے ساتھ ہوں۔ ملک کے وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔ کاکاخیل صاحب! اگر جرآت ہے تو نوجوانوں سے رزق کا نوالہ چھیننے کی بجائے اپنے آقاؤں سے قومی دولت کی لوٹ مار کا حساب لو۔
Imran Khan Asad Umar

20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

13/03/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi