Al Qalam Academy
حق اور سچ کے ساتھ رہو گے کامیاب ہو گے�
سبحان اللہ ایک بار ضرور سنئیے اور سکون حاصل کیجئے ❤️اور اگر ہوسکے تو آگے بھی شئیر کردیں جزاک اللہ
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
09/07/2023
قرآن مجید کی حفاظت کے لیے ہم کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں ❤️ انشاءاللہ
اور قرآن کی بے حرمتی ہمیں قابل قبول نہیں ہے
*موجودہ بحران اور اسکے حل کے حوالے سے اےاین پی کے زیراہتمام میریٹ ہوٹل اسلام آبادمیں منعقدہ آل پارٹیزکانفرنس میں قائد جمعیۃ مولانافضل الرحمن مدظلہ کی تشریف آوری*
مزید ایسے ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں جزاک اللہ
03/05/2023
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خطاب
30/04/2023
پشاور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مفتی محمود مرکز آمد
چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
چیئرمین سینیٹ نے مفتی عبدالشکور کے انتقال پر مولانا فضل الرحمان سے اظہار تعزیت کی
ملاقات میں سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان ، ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری موجود..
مزید ایسے معلومات کے لیے اس پیج کو لائک اور فالو کریں جزاک اللہ
29/04/2023
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی حالات کے مدنظر سعید اللہ مروت کے ساتھ خصوصی گفتگو
انشاءاللہ 9 بجکر 30 منٹ پر اسی پیج میں لائیو نشر کیا جائے گا
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مزید ایسے معلومات کے لیے اس پیج کو لائک اور فالو کریں جزاک اللہ
Maulana Fazl ur Rehman
29/04/2023
قائد محترم کی مفتی صاحب کی تعزیت کے لیے ان کے گھر آمد
مفتی عبد الشکور صاحب رحمہ اللہ کے بھائی کی دستار بندی کی اور انہیں مفتی صاحب کا جانشین مقرر کیا ❤️
29/04/2023
قائد جمعیت 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi