mughal
SADIQ MUGHAL
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صُبح بخیر
فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی اور اپنے رب کانام یاد کیا اور نماز پڑھی (القُرآن ۱۴،۱۵:۸۷)
دل سے نکلی بے شمار دُعائیں آپ کی خیریت کی طلبگار ہیں
مالک کائنات آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو ہر قسم کی نظر بد سے بچائے آپ کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے اللہ پاک کا فضل محبت اور رحم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو اس کے نگہبان فرشتے ہر وقت اور ہر جگہ آپ کی حفاظت کریں
آمین یاربُ العالمین
06/04/2024
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ ، مُثِّلَ لَهُ مَالُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ لَهُ زَبِيبَتَانِ يُطَوَّقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، ثُمَّ يَأْخُذُ بِلِهْزِمَتَيْهِ يَعْنِي شِدْقَيْهِ ، ثُمَّ يَقُولُ أَنَا مَالُكَ أَنَا كَنْزُكَ ، ثُمَّ تَلَا : وَلا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ سورة آل عمران آية 180 .
رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا ۔ اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے ۔ جیسے سانپ کے ہوتے ہیں ‘ پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال اور خزانہ ہوں ۔ اس کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھی ” اور وہ لوگ یہ گمان نہ کریں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں جو کچھ اپنے فضل سے دیا ہے وہ اس پر بخل سے کام لیتے ہیں کہ ان کا مال ان کے لیے بہتر ہے ۔ بلکہ وہ برا ہے جس مال کے معاملہ میں انہوں نے بخل کیا ہے ۔ قیامت میں اس کا طوق بنا کر ان کی گردن میں ڈالا جائے گا ۔“
صحیح بخاری #1403
کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان
Status: صحیح
Islam360 World biggest Quran & Hadith App
17/03/2024
خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا،
راشن جو آرہا تھا وہ افسر کے گھر گیا۔
روٹی امیرِ شہر کے کُتوں نے چھین لی،
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بَٹ گیا۔
چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے،
حاکم نے کہہ دیا کہ کچھ کھا کہ مر گیا
16/03/2024
fun. you pager
16/03/2024
fun
15/03/2024
*اپیل برائے عوام*
الیکشن کی خوبصورتی کو انجوائے کریں, اپنے امیدوار کو بھرپور سپورٹ کریں لیکن نفرت حسد شر انگیزی سے دور رہیں۔ اپنے دوستوں رشتہ داروں سے تعلقات خراب نہ کریں۔ محبت اور امن کی فضا قائم رکھیں.شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
021
16/03/2024
15/03/2024