Aadhar Foundation
Our goal is to help every human being!
11/05/2026
07/05/2026
My Hero Himesh Bhagchand Maheshwari
ہر دل کی صدا، ہر غریب کا سہارا ہے
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان خدمت کا روشن ستارہ ہے۔
07/05/2026
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کے انفارمیشن سیکرٹری جناب فاروق احمد نیازی صاحب کو خراجِ تحسین
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کے انفارمیشن سیکرٹری جناب فاروق احمد نیازی صاحب کی محبت اور خلوص کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے میری تصویر کو خوبصورت انداز میں فریم کر کے مجھے پیش کیا اور عزت بخشی۔
فاروق احمد نیازی صاحب ہمارے نہایت مخلص، محنتی اور قابلِ فخر ورکر ہیں، جو آدھار فاؤنڈیشن کے ہر موقع پر ہمارے ساتھ بھرپور انداز میں جڑے رہتے ہیں۔ ان کی خدمات اور لگن قابلِ تعریف ہیں۔
ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں اور انہیں دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ وہ اسی طرح محنت، جذبے اور لگن کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں۔
تھینک یو، شکریہ، شکریہ
07/05/2026
جو انسانوں کے کام آئے، وہی بہترین انسان ہے
خدمتِ خلق کا جذبہ ہی اصل پہچان ہے۔
07/05/2026
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے شری مامئی دیو یاترا کے موقع پر مہیشوری نوجوانوں میں ایپریشیئیشن سرٹیفکیٹس تقسیم
شری مامئی دیو یاترا کے روحانی و ثقافتی موقع پر آدھار فاؤنڈیشن پاکستان نے مہیشوری برادری کے نوجوانوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ایپریشیئیشن سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور سماجی خدمات کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔
Part 2
Date 04-05-05-2026

Part 1
Date 4-5-05-2026
07/05/2026
شری مامئی دیو یاترا ٹھٹھہ مکلی میں آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب فری میڈیکل کیمپ انعقاد کیا گیا
04-5-05-2026
AADHAR FOUNDATION PAKISTAN
AADHAR NEWS NETWORK
02/05/2026
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپ کا انعقاد
شدید گرمی اور حالیہ ہیٹ ویو کے پیش نظر آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے آدھار ویلفیئر کلینک میں ہیٹ اسٹروک کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہریوں اور مسافروں کو گرمی کی شدت سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ کیمپ میں ٹھنڈا صاف پانی، شربت، ابتدائی طبی امداد اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی سہولیات مہیا کی گئیں۔
اس موقع پر آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کے ذمہ داران کا کہنا تھا کہ موجودہ شدید گرمی میں انسانی جانوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، اور فاؤنڈیشن ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کا مقصد رنگ، نسل، مذہب اور زبان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کرنا ہے، اور یہی جذبہ تنظیم کو عوامی خدمت کے مختلف منصوبے جاری رکھنے کی ترغیب دیتا ہے۔
شہریوں نے آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ شدید گرمی میں ایسے فلاحی اقدامات نہایت قابلِ تحسین ہیں اور اس سے عوام کو بڑی سہولت حاصل ہو رہی ہے۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi