Abu Mavia

Abu Mavia

Share

motivational videos

19/09/2024
06/08/2024

اسلام علیکم
دوستوں میں آپ لوگوں کی توجہ کچھ اہم موضوعات آور کچھ اہم کردار کے طرف کی ل جانا چاہتا ہوں ۔۔
آج کل سوشل میڈیا کا زیادہ تر لوگ اپنے ریٹنگ بڑھانے کے لیے کچھہ بھی لکھتے ہیں ۔یہ نہیں سوچتے کہ انکا اثرات کیا ہوسکتے ہیں ۔
اللہ کا واسطہ اپنے ملک پاکستان کو کمزور نہ کریں ۔
یہ ملک ہے تو ہم ہیں ۔ یہ ہماری ماں ہیں
کسی بھی سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ نہ کریں ۔ یہ سارے اپنے مفادات کے لیے آپ کو استعمال کرنے ہے۔
دوستوں کبھی آپ لوگوں نے سوچا ہے کہ جو بھی شخص جلسے جلوسوں کے دوران سارے غریب لوگ مرتے ہیں ۔کبھی کوئی سیاستدان مرا ہے بلکل بھی نہیں
کوئی بھی سیاسی لیڈر آپ سے محبت نہیں کرتا ہے۔ صرف اپنے ذاتی فائدے کیطرف دیکھتا ہے ۔
اللہ کا واسطہ اپنے ایمان خراب نہ کریں ۔ ایک دن ہم مرنا ہے
آئیے آج یہ عہد کریں کہ اپنے مادرے وطن کی حفاظت کریں گے۔۔۔۔ ۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi
3345

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00