SADIA KHAN
sadia khan offical page
18/06/2023
16/06/2023
یَا اَللّٰہ🤲
سمندر میں اٹھنے والے طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو محفوظ فرما!!
👇👇
آمین
اس مرد کی محبت کو سر آنکھوں پر رکھنا ....
جیسے محبت سے زیادہ تمھاری چادر عزیز ہو __
06/04/2023
Hi
ہم نہ بے نظیر پروگرام کے حق میں ہیں، نہ لنگر خانوں کے حق میں ہیں اور نہ مفت آٹے کے حق میں ہیں۔ لوگوں کو روزگار دو تاکہ وہ فقیر نہیں خود کفیل اور خود دار بن جائیں۔ 🤫
03/04/2023
مجھے آپنے گھر کے لیے ایک چوکیدار کی ضرورت ھے تنخواہ 40 ہزار دونگی
نوٹ:- ڈیوٹی ٹائم شام 6 ï سے صبح 6 بجے تک
افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھاکجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے, پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا ہمیں؟؟
بڑی خبر
مرشد کی مقبولیت میں مزید اضافہ ٹویٹر پر 19 ملین فالورز مکمل ✊
Bhagya Lakshmi - Hindhi Tv Serial - Rohit Suchanti Aishwarya Khare zeetv
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
05
Karachi