Makeup with Mehar

Makeup with Mehar

Share

professional makeup & henna Artist anybody interested contact me I can dollup� at low price....

19/02/2024

بے غیرت اور ھکلائے"" ک ت ے"" ھوتے ھیں وہ
جو پہلے کسی بچی کو بہلاتے پھسلاتے ھیں
اپنے جال ڈال کر بیوقوف بناتے ھیں
اور اگر وہ کم عقل ان کے جال میں پھنس جائے
تو استعمال کرنے کے بعد سینہ چوڑا کر کے کہتے ھیں کہ

" غلط تھی
اس لئے پھنس گئی
تو ھم نے بھی استعمال کر لیا وغیرہ "

ایسے بے غیرت اور مکاروں کو اس وقت سے ڈرنا چاھئیے کہ
کوئی ان جیسا مکار و بے حیاء ان کی بہنوں کے لئے بھی ایسے جال نا بن رھا ھو۔۔۔۔۔۔

اگر بچیاں بیوقوف ھیں تو
اس کا یہ مطلب نہیں کہ
تمہارے باپ کا مال ھو گئیں کہ
پہلے ان کو بہلا پھسلا کر اپنے جال میں پھنساو
اور پھر استعمال کر کے پھینک دو۔۔۔۔۔

جیسے اپنی بہنوں کی عزت کرتے ھو
ویسے دوسروں کی بہن بیٹیوں کو بھی عزت دیا کرو۔۔
اپنے باپ کا مال نا سمجھو ۔۔

عزت بچا نہیں سکتے تو عزتیں خراب بھی نا کرو۔۔۔

یاد رکھو !

اگر تمہارے جیسی سوچ ھر لڑکے کی ھو گئی
تو کسی کی بہن بیٹی کی عزت محفوظ نا رھے گی۔۔۔

بچیوں کی کم عقلی کے ناجائز فائدے اٹھانے والے
جب خود کسی بیٹی کے باپ بنتے ھیں
تو پھر سب سے زیادہ عزتوں پہ آنچ آنے کا خوف بھی انہی کو ستاتا ھے۔۔۔۔۔

اس لئے ایسے کام نا کرو
کہ کل کو اپنی بیٹیوں کے لئے ڈرنا پڑے۔۔۔۔

اللہ ھر بیٹی کو مکاروں اور عیاروں سے بچائے
اور ان کی عزتوں کی حفاظت فرمائے

آمین

شکریہ

03/12/2022
Photos from Makeup with Mehar's post 23/04/2022

Eid special deals

11/03/2022

Rebonding in long hairs....

Photos from Makeup with Mehar's post 11/03/2022

Rebonding....

Photos from Makeup with Mehar's post 27/02/2022

Party makeup....💝

Photos from Makeup with Mehar's post 27/02/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi