Faizan Ali bhutto
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan Ali bhutto, DHA, Karachi.
FAB News – Your Trusted Digital News
📢 فیب نیوز کے ساتھ رپورٹر بنیں!
📰 اپنے علاقے کی آواز اُٹھائیں اور خبروں کی دنیا کا حصہ بنیں۔
💼 ابھی اپلائی کریں اور ہمارے ساتھ اپنا کیریئر شروع کریں۔🌐 Apply Now – Join Fab News Team
Mushtaq Sarki
Mushtaq Sarki
Mushtaq sarki Team
20/01/2026
😍
Follow me
کراچی: ڈیفنس فیز ٹو میں واقع ورکشاپ میں آتشزدگی کا واقعہ
متاثرہ مقام سے مجموعی طور پر 12 افراد کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، انچارج شعبہ حادثات
2 خواتین کو مردہ حالت میں جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا، انچارج ڈاکٹر نوشین رضی
واقعے کے متاثرہ پانچ مرد اور پانچ خواتین اسپتال میں زیر علاج ہیں، انچارج شعبہ حادثات
جاں بحق خواتین کی شناخت صبیحہ خاتون اور شہزین کے ناموں سے ہوئی، انچارج شعبہ حادثات جناح اسپتال
26/09/2025
حيدرآباد الرث کے منشیات فروشوں اور منشیات ڈیلروں میں نہائیت ہی بد نام ترین شخص بابو خاصخیلی جو کہ کئ مرتبہ کا چالان شدہ ہے لیکین تھانہ ہٹڑی کے علاقہ کے مکینوں کے کہنے کے مطابق اس موت کے سوداگر کو ہٹڑی تھانہ کے SHO فاروق راہو پوٹو صاحب نے اپنی گود میں بٹھایا ہوا ہے ہٹڑی تھانہ کی عوام کی اس بات میں کافی صداقت نظر اتی ہے اور عوام کی اس بات کو رد کرتے ہیں تو پھر SHO ھٹڑی فاروق راہو پوٹو سے سوال یہ بنتا ہے کہ اگر اس موت کے سوداگر اور منشیات کا بے تاج بادشاہ بابو خاصخیلی اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوا جبکہ تمام سوشل میڈیا روز چیخ چیخ کر اپ کو جگانے کی کوشش کر رہا ہے؟
علاقہ تھانہ ھٹڑی کے رہنے والوں کا جناب IG سندھ اور DIG حیدراباد سے پرزور مطالبہ ہے کہ خدا کے واسطے ھتڑی تھانہ کے نوجوانوں اور بچوں کی زندگیوں کو ان درندوں کے چنگل سے بچانے کیلئے اس مسئلہ کو حل کرنے کے لۓ اپنی تحققاتی ٹیم کے ذریعہ تحقیقات کرائ جاۓ ہمارے بچوں اور نوجوانوں کو اپنا بھائ اور اولاد جانتے ہوۓ ہمارے بچوں کی زندگیاں کو اس منشیات فروش اور منشیات ڈیلر بابو خاصخیلی کو گرفتار کر کے بچایا جائے ہم اور ہمارے بچے زندگی بھر اپ کی اور کی اولاد کے لۓ دعا گو رہیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
DHA
Karachi