House hold item
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from House hold item, Health/Beauty, Gurumadir, Karachi.
24/02/2024
24/02/2024
1 کام اور اگر ہم سب کرلیں تو بہت اچھا ہوگا۔ جب بھی تنخواہ گھر لے کر آئیں اُن پیسوں پر 3 مرتبہ اوّل و آخر درودِ ابراہیمی 21 مرتبہ سورۃ کوثر اور 101 مرتبہ یَا قَوِیُّ یَا غَنِیُّ پڑھ کر دم کریں اور 24 گھنٹے بعد خرچ کرنا شروع کریں۔ یہ میرا خود کا آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ پیسوں پر سورۃ کوثر پڑھنے سے آمدنی میں برکت بھی ہوتی ہے اور اضافہ بھی۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہِ دے دیجیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا پلیز ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gurumadir
Karachi