Sadia Farooq Official
Naat Khwan , voiceover artist , makeup artist , writer
31/01/2023
25/10/2022
الحمدللہ رب العالمین ۔میں سعدیہ فاروق جسے آ پ میں بہت سے لوگ میرے قلمی نام سویرا فلک کے حوالے سے بھی جانتے ہیں اللہ ربّ العزت کے بعد سیٹیزن لایبریری ایسوسی ایشن کی مشکور ہوں کہ انہوں نے بہت عزت اور مان سے مجھے آل کراچی مقابلہ نعت کے لیے بطورِ جج منتخب کیا میں خاص طور پر شکر گزار ہوں آفتاب فاروقی صاحب کی جنہوں مجھ پر اعتماد کیا اور تعاون کیا اور آ صف الیاس بھائی کی جو ہمیشہ ھر اھم موقع پر یاد رکھتے ہیں اور ان تمام بچوں اور ان کے والدین کی جنہوں نے ججز کے فیصلوں کو تسلیم کیا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
10/09/2022