Royal Iron And Steel Work
We proudly fabricates iron, allumunium and stainless steel works for individuals or commercial proje
29/11/2025
27/11/2025
31/10/2025
share karain aur protest me apna hissa dalain. Hype create Hogi to maslay ka Hal niklayga
ٹریفک پولیس نے کراچی میں چوتھے روز کے ای چالان سسٹم سے کئے جانے والے چالان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ چوتھے روز مجموعی طور پر 5 ہزار 791 چالان کئے گئے اس طرح چار روز میں کئے جانے والے چالان کی تعداد 18 ہزار 773 ہوگئی ہے۔ چوتھے روز بھی سب سے زیادہ 3546 چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہوئے۔ 1555موٹرسائیکل سواروں کو بغیرہیلمٹ سفر پرچالان کیا گیا۔ 352 سگنل توڑنے، 166 دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال، 65 اوور اسپیڈنگ، 40 کالے شیشوں اور 19 نوپارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر چالان ہوئے۔
31/10/2025
share to Kara karo
30/10/2025
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں ای چالان کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔
تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ٹریفک انتظامات اور روڈ سیفٹی اقدامات کے بغیر الیکٹرانک چالان کا نفاذ کیا گیا ہے۔
تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں ٹوٹی سڑکیں حادثات کا باعث بن رہی ہیں، غیرفعال ٹریفک سگنل، سڑک کے نشانات، زیبرا کراسنگ اور ٹریفک سائن بورڈز کی کمی ہے۔
ایم کیو ایم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈرائیوروں اور پیدل چلنے والوں کے لیے ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ناممکن ہے، ان حالات میں شہریوں پر ای چالان لگانا ناانصافی، قبل ازوقت اور نقصان دہ ہے۔
تحریک التوا میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب تک انفرا اسٹرکچر بہتر نہیں ہوتا الیکٹرانک چالان سسٹم کو معطل رکھا جائے۔
کراچی الرٹس کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaD19Jo8aKvPSMr9mg2x
18/10/2025
Victor Gao's CHILLING Message to USA: China Will Not Allow To Fire Second Shot #usa #china #ytshorts If you want have war you will get war, if you want to destroy china you will be destroyed, China will not fire the first shot but china will not allow you to...
18/10/2025
Victor Gao Warns India: Don’t Weaponize Water Against Pakistan | China’s Brahmaputra Card Explained In this exclusive interview, Victor Gao — a leading Chinese strategic expert and Chair Professor at Soochow University — delivers a direct warning to India o...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Karachi
30/10/2025
30/10/2025