Nasir Rana91 official
Serve humanity. And please your god.
انتخابات کے اعلان کا فیصلہ کسی ایک سیاسی جماعت نہیں، پوری قوم کی جیت ہے
سپریم کورٹ کے آئین کی روح کے مطابق فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں
"کل بروز بدھ 5 اپریل، رات 9 بجے عوام واضح پیغام دے گی کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ ہیں"
ایک خاتون زمان پارک حملے کے دوران پولیس والوں سے ہونے والی گفتگو کی روداد سناتے ہوئے
سبحان اللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق کی انتہا دیکھیے کہ اسلام قبول کرنے سے پہلے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے متاثر ہوتے ہوئے غیر مسلم نے داڑھی رکھ لی.
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
بے شک اللہ پاک جس کو چاہے ہدایت دے.
ماں ماں ہوتی ہے.
پاک کے قدموں تلے جنت ہے.
ماں باپ کا سایہ ہمیشہ ہم پر سلامت رہے صحت و تندرستی کے ساتھ.
اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے کریں.
آمین اللھم آمین
ایسی اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں..😍
دنیا کی خوش قسمت بیٹی جس کا باپ اس کو ایسی نصیحت کرے تو ایسے باپ پر قربان جاؤں.
اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اس کو ڈھیروں خوشیاں دے.
کبھی کسی بھی بیٹی کی آنکھوں میں آنسو نہ آنے پائے.
اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے
آمین اللھم آمین ❤
سکون. ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
74450