Short.Story
This page is made for short stories for you guys.
26/02/2026
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے پوچھا:
وزیر! اللہ تعالیٰ نے گونگٹ کیوں پیدا کیا؟"
وزیر نے جواب دیا:
"بادشاہ سلامت، یہ انسان کو سبق سیکھانے کے لیے ہے۔"
بادشاہ نے پوچھا:
"وہ کس طرح؟"
وزیر نے فرمایا:
"گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے،
لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔
یہی حال انسان کا بھی ہے، وہ حلال حرام کی تمیز کیے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے،
پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔"
✍️ قاری عبد الصمد
Dosti 🩷🥹
18/02/2026
ایک دفعہ کا ذکر ہے
بادشاہ کی انگلی کٹ گئی۔
وزیر نے کہا: "اس میں اللہ کی کوئی بہتری ہوگی۔"
بادشاہ بہت غصے میں آ گیا اور وزیر کو جیل میں ڈال دیا۔
لیکن وزیر پھر بھی کہتا رہا: "اس میں اللہ کی کوئی بہتری ہوگی۔"
چند دن بعد، بادشاہ شکار کے لیے جنگل میں گیا،
جہاں ایسے لوگ رہتے تھے جو سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے۔
جب بادشاہ کو پکڑ کر قربان کرنے لگے،
انہوں نے دیکھا کہ بادشاہ کی انگلی کٹی ہوئی ہے،
تو چھوڑ دیا کیونکہ وہ عیب دار کو قربان نہیں کرتے تھے۔
بادشاہ واپس آیا، وزیر کو بلایا اور کہا:
"واقعی، اللہ کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی بہتری ہوتی ہے۔
میری انگلی کٹی، میری جان بچ گئی۔
اور تم جیل میں ہو کر بھی یہی کہہ رہے تھے۔"
وزیر نے جواب دیا:
"اگر میں جیل میں نہ ہوتا، آپ شکار پر مجھے لے کر جاتے،
اور آپ کی جگہ مجھے قربان کرتے۔
اب آپ سمجھ گئے کہ اللہ کے ہر کام میں بہتری ہے۔"
✨ اے انسان! تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کرو،
تم اتنے عقل مند نہیں کہ رب کے ارادے کو سمجھ سکو۔
اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئے تو مجھے فالو ضرور کریں،
تاکہ ایسی سبق آموز اور دل کو چھو لینے والی تحریریں آپ تک پہنچتی رہیں
─────••●◎●••─────
والسلام آپ کا بھائی
*پروفیسر شعیب ہاشمی*
10/02/2026
Beshak
09/02/2026
اُن محمد ﷺ کا دیـــدار ہی میں مانگتی ہوں ہاتھ اُٹھتے ہیں جبـــ دُعـــا کـــے لیـــئے 🤍🌸
06/02/2026
اچھی تربیت کا اَصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر آپ لِحاظ میں خاموش رہ جائیں۔۔“ 🌷🎀🤍 "*
02/02/2026
❣️
31/01/2026
💯Right
30/01/2026
I got whiplash just watching this 😳
*ایران نے امریکہ میں عوامی انقلاب کی حمایت کا اعلان کر دیا*
امریکہ جو ایران میں مظاہرے کروا کر مساجد جلانے والوں اور عوام کا قتل عام کرنے والوں کی حمایت کر رہا تھا اب خود ہی اپنے بچھائے ہوئے جال میں پھنس چکا ہے۔
امریکہ میں عوامی مظاہرے شدت اختیار کر چکے ہیں۔
دوسری جانب ایران نے امریکہ میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کی کھل کر حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
مسلم میڈیا کو چاہیے کہ ان مظاہروں کو زیادہ سے زیادہ وائرل کرے تاکہ عالم اسلام کے دشمن امریکہ کی ناگ رگڑی جا سکے۔
مگر افسوس کہ بکاؤ میڈیا یہ سب کچھ نہیں دکھائے گا۔
مگر عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے کہ کس قدر قوم سے خیانت کی جا رہی اور یہود و نصاری سے مل کر ملت مسلمہ کو کمزور کرنے میں میڈیا کیا کردار اپنا رہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |