PressX Digital
اہم سوال یہ نہی کہ موت کے بعد زندگی ہے یا نہی، اہم سوال یہ ہے کہ موت سے پہلے تم زندہ ہو یا نہیں؟
اوشو
منهنجا مست ملنگ مارون ڏونگر کان به ڏاڍا
Fozia Seengar
رقص اس طرح کرو جیسے کوئی نہیں دیکھ رہا ہو، محبت اس طرح کرو جیسے کبھی دکھ نہیں ملا، اس طرح گایا کرو جیسے کوئی نہیں سن رہا ہو، اور جیو اس طرح جیسے زمین پر جنت ہو..
موسیقی زندگی کی ایک خوب صورت تفسیر اور میٹھی تعبیر ہے۔
وکٹر ہوگو
ہم الگ نہیں ہوئے، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے۔
~محمود درویش
Zubair Ahmed
مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مٙن پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے۔
جتي اڄ ڀي عُمرُ آهي، اُتان جي ماءُ ويچاري،
نه ٿي سا مارئي نالو رکي پنهنجي نياڻيءَ جو!
(جھانگير ڏاهري)
You make me smile in a way that no one else can 💜✨
حيدر مولا 🏴
Hoga Ya Hussain | Nadeem Sarwar | 2023 / 1445
"تم سوچو! اگر واقعی کوئی ایسا آدمی ہم سے بچھڑ جائے، جس کے ساتھ زندگی گذارنے کو جی چاہتا تھا، تو اس کے فراق کی دیوانگی ہمیں کیا کچھ کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔"
امرتا پریتم.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi
Karachi