Asif khan Dirve
Jamat e islami Dir lower
وہ لوگ جو ایران کو امریکی ایئربیس پر حملہ کرنے پر مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں کیا وہ اس سے بے خبر ہیں کہ ایران کے آرمی چیف کو شہید کردیا گیا ان کے سپریم لیڈر پر حملہ کیا گیا پھر امریکہ نے بھی ڈائریکٹ حملہ کردیا
ایسے میں ان ممالک نے امریکہ کو کیوں نہیں کہا کہ ہماری سرزمین سے نکل جائیں۔
پھر جب ایران اسرائیل پر حملے کررہا تھا تو ان ایئربیسز سے اس کے میزائل روکے جاتے رہے امریکہ و اسرائیل ان کی سرزمین استعمال کرکے ایران پر حملے کرتے رہے۔
جب آگ کا کھیل کھیلیں گے تو پھر سبھی کے گھر جلیں گے۔
مرشد♥️
ڈونلڈٹرمپ کے ایران پر حملے کا جیسے ہی سنا تو ٹرمپ سے پہلے ٹرمپ کو امن کا نوبل پرائز دلوانے والوں کے لئے دل سے گالیاں بھی نکلیں اور بددعائیں بھی، اور ساتھ ہی ان چمچوں کے لئے بھی جو اس نامزدگی کو سیاسی چال ، ترپ کا پتہ اور سیاسی مصلھت جیسی بکواسات کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہے تھے، ٹرمپ نے خود ہی ایسے سب نمونے کے منہ پر چماٹ لگائی اور بتایا وہ دہشتگرد تھا، دہشتگرد ہے اور اسےدہشتگرد ہی پکارا جائے، امن کی پتی بنا لو
ایران کو دل سے سلام ہے جس نے اسرائیلی نامی ناسور کو عبرت ناک شکست سے دوچار کر دیا ہے، اسرائیل کا امریکہ کو مدد کے لئے پکارنا اس بات کی دلیل ہے اسرائیل ایران سے بدترین ذلت سمیٹ چکا ہے، ایران کو بےبس کرنا اسرائیل جیسے درندے کے بس میں نہیں ہے وہ صرف غ زہ کی بےبس مجبور اور نہتی عوام عورتوں اور بچوں کو ہی نشانہ بنا کر شیر بنا پھرتا تھا، ایک ٹکر کے ملک نے اس کا سارا خمار اتار دیا،
امریکہ کو بھی ایرا ن سے سوائے ذلت کے کچھ نہیں ملے گا اس کا پہلا خطرناک ترین حملہ اپنے مقاصد کے لحاظ سے بری طرح ناکام ثابت ہوا ہے اس سے صرف حزیمت ہی مقدر بنے گی، لیکن جتنی ذلت اس امریکی صدر کو امن کا سفیر نامزد کرنے والوں کو تاعمر ذلت ملتی رہے گی اس کے تو کیا کہنے، جنگ ایران اسرائیل کی، مدد امریکہ کر رہا اور مفت کی تاعمر ذلت پاکستان حکمران طبقے نےسمیٹ لی، واہ رے نصیب اپنااپنا
(شہزاد مرزا)
22/06/2025
کسی کا آقا اور کسی کا چاچا ہوگا؟!
ہمارے ہاں تو ڈونلڈ ٹرمپ بین الاقوامی دہشت گرد اور
امت مسلمہ کا قاتل ہے!
حکومت اور اپوزیشن انجمن غلامان امریکہ!!!
کبھی امریکہ زندہ اباد کبھی مردہ اباد
یہ کیا سیاست ہے؟
22/06/2025
شہباز شریف اور اس کے سرپرستوں کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے ٹرمپ نے تمام بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے اپنے ناجائز اولاد ازرائیل کیلئے ایران پر حملہ کردیا،شہباز شریف کے امن کا پیامبر ایک اور مسلم ملک پر آگ اور بارود کی بارش برسا گیا۔امریکی دہشتگردی سے پورا عالم اسلام نشانے پر ہے ،باری باری سب کی باری،غلامی، خوشامد اور پاؤں میں پڑنے کے بجائے مسلم حکمران اور عسکری قیادت اتحاد و اتفاق سے مزاحمت اور دفاع کے راستے نکالے،
امتحان اور آزمائش کی اس گھڑی میں بہادر ایرانی قوم کے ساتھ ہوں،
مرگ بر امریکہ
مرگ بر ازرائیل۔
امن کے لیے مستقل اور غیر جانبدارانہ حکمتِ عملی ضروری ہے۔ وقتی جوش اور سیاسی تعصبات چھوڑ کر دیرپا حل کی طرف بڑھنا ہوگا!
31/01/2025
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی ریلی جماعت اسلامی دیر پائین ۰
اسپیشل برانچ کی جانب سے ڈیٹا تلاش کرنے کی آڑ میں محب وطن بنگلہ زبان بولنے والے شہریوں کو نارا میں رجسٹر کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ جس پر تمام ذمہ داران جماعت اسلامی جوکہ بنگالی برادری سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے مورخہ 6 جنوری کو دفتر جماعت اسلامی ادارہ نور حق میں بعد نماز عشاء نائب امیر حلقہ کراچی و اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل *سیف الدین ایڈووکیٹ* سے اس حساس مسئلے پر مشاورتی اجلاس رکھا۔ اجلاس کے بعد انہوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور تمام اداروں کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا۔ جس میں انکے ہمراہ قاضی سید سدرالدین، محمد آصف آزاد ایڈووکیٹ، عمران رشید، عبدالغفور و دیگر ساتھی موجود تھے۔
ھمت کیوں نہیں کرتے ھو
مذمت کیوں نہیں کرتے ںو
Jamaat -e- Islami Pakistan
Wajih Ud Din
سوشل میڈیا پر جماعت اسلامی کے کارکنان ٹرینڈ چلا رہے ہیں اس کے سامنے پی ٹی آئی بے بس نظر آتی ہے ۔ جماعت اسلامی ایک جینوئن پولیٹیکل فورس ہیں وہ ڈنکے کے چوٹ پر پی ٹی آئی کا مقابلہ کررہی ہے ۔جماعت اسلامی کے کارکنوں ایسی کے تیسی کر رکھی ہوئی ہیں ۔۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام "میرا سوال" میں تجزیہ نگار فیصل حسین صاحب کا تجزیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dir Lower
Karachi