Sohail Akhtar official
sohail
26/08/2022
*حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی__*
*بارش کا سر پہ زور ہے چھت نہیں کوئی__*
*سیلاب لے گیا میرے تن کا لباس_*
*حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی_*
😥😥😥😥😥
وہ 3 براعظم کا حکمران تھا لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا
حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام۔
10/07/2022
میرے طرف سے تمام مسلمانان بھائیوں کو
دل کے گہرایوں سے عید مبارک ہوں .
میرے طرف سے تمام مسافر بھائیوں کو
دل کے گہرایوں سے عید مبارک ہوں
مسافر ہمارے ہیرو ہے ❤❤❤❤❤❤❤🛫
01/07/2022
وہ جانتا ہے، کس کو کب کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گِلا نہیں کرتے💯✨❤
Akhtar----------------- #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
889900