Zar gul
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zar gul, Health/Beauty, Karachi.
ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے نوٹیفکیشن کو ہوا میں اڑا دیا گیا!
ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اڈا مالکان نے اپنی ہی حکمت عملی نافذ کر لی، سرکاری کرایہ نامہ نظر انداز۔ عوام سے من مانے کرائے وصول کیے جانے لگے۔
غریب عوام پہلے ہی مہنگائی سے پریشان، اوپر سے یہ اضافی بوجھ ناقابلِ برداشت بنتا جا رہا ہے۔ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں، تاکہ عوام کو مزید لوٹ مار سے بچایا جا سکے۔
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi