Siddiqui Islami page
Life Line is only with Islam
اگر سلاد کھانے سے وزن کم اور جسم سمارٹ ہوتا تو بھینس اب تک ہرن بن کر چھلانگیں لگاتی
اس لیئے جو لبدا جے رگڑی جاؤ
ہماری آج کی یہ وڈیو خلیفہ دوم حضرت سیدنا
عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت پر مشتمل ہے ان شاء اللہ آئندہ دیگر صحابہ کرام اور اکابرین امت پر مشتمل وڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی
جو وڈیوز اپلوڈ ہوچکی ہیں ان کے لنک بھی نیچے دیئے جارہے ہیں آپ خود بھی سن کر اپنے علم میں اضافہ فرمائیں اور اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر فرمائیں شکریہ
اس وڈیو میں کوشش کی گئی ہے کہ شہید کربلا حضرت سیدنا
حسین ابن على الرتضى رضی اللہ عنہما کی ذاتی زندگی کے مختلف
پہلو جمع کئے گئے ہیں جس میں پیدائش ، بچپن، کردار اور ان کے
ساتھ صحابہ کرام کا تعلق اور واقعہ کربلا کا انتہائی مختصر پس
منظر اور صحابہ کرام کا رد عمل اس وڈیو میں صرف معلوماتی اور
عام انداز اپنایا گیا ہے
معزز سامعین
یہ وڈیو خالصتا خلیفہ بلافصل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی ذات پر بنائی گئی ہے جس میں ایسے بہت سے سوالات کے جوابات ہیں جو عام طور پر عوام میں کئے جاتے ہیں یہ ایک مکمل معلوماتی وڈیو ہے جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی ذاتی زندگی ، آپ کا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تعلق اور دیگر صحابہ کرام کا آپ کے ساتھ تعلق آپ کا قبول اسلام اس کے علاوہ بھی ایسے کئی سوالات کے جوابات مل جائیں گے کا علم ہرمسلمان کو ہونا چاہئے امید ہے کہ یہ وڈیو آپ کے علم میں بہت سے موتی جمع کرنے کا سبب بنے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
41250
22/03/2024