Meram's Write
تُمہاری آنکھوں کا پُوچھتے ہیں یہ سَب سِتارہ شناس مُجھ سے
بتا بتا کر مَیں تھک گیا ہوں ، مِثال دی تھی ،
09/10/2025
واقف تھے ، تیری چَشمِ تغافل پسند سے
وہ رَنگ جو بہار کے ، سانچے میں ڈھل گئے
جب بھی وہ مُسکرا کے مِلے ، ھم سے اے عدمؔ
دونوں جہان ، فرطِ رَقابت سے جَل گئے
05/07/2024
❤️♠️🔥
05/07/2024
Ameeen Sum Ameen ❤️
09/05/2023
میرے ہمدم تیری رفتار سے مجھے چلنا نہیں آیا،
تیرے اپنے دلائل ہیں میرے اپنے مسائل ہیں...!!!
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے
وہی سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ
کے بیٹھ جا نہ سوال کرنا نہ جواب دے🙂
Meram's Write ✍️
کسی کی کہانی میں فضول سا کردار تھے ہم🥀🌼
Meram's Write ✍️
تُم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو حیرت ہے!🙃
ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں۔🥀
Meram's Write ✍️
15/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi