sitara Welfare Trust
غریب ،بے سہارا، محنت کش مزدوروں کے ساتھ تعاون
06/03/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امسال جامع مسجد ستارہ نیول کالونی ماڑی پور کی طرف سے علاقے کے مساجد کے ائمہ،خادمین میں تقریباً پانچ لاکھ روپے نقدی اور عید کے سوٹ تقسیم کئے گئے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والوں کو مزید مالا مال فرمائے
ستارہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے لگایا گیا اسٹال
الحمدللہ دو سو سے زائد بچوں اور بچیوں کے لیے عید کی مفت شاپنگ کرائی گئی ۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب کو چاند رات مبارک
الحمدللہ امسال رمضان میں ستارہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے غرباء و مساکین ،ائمہ کرام میں بارہ لاکھ مالیت کی رقم تقسیم کی گئی ہے جس کی تفصیل یہ ہے
راشن ساڑھے نو لاکھ
نقدی تقریباً دو لاکھ
اسی طرح ائمہ کرام میں چالیس ہزار کے پچاس سوٹ اور مدرسے کے طلباء کو جوتے اور کپڑوں کی مد میں تیس ہزار کی نقدی دی گئی ہے۔۔
اللہ تعالیٰ اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
برائے رابط۔۔شھیداحمد
03482388833
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ستارہ ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے یہ پیج بنایا گیا ہے ان شاءاللہ اس میں علاقے کی سطح پر جو تعاون ہوتا ہے اس کی مختصر کارگزاری بھیجی جائ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Neval Colony Mari Pur
Karachi
KOHAT