Rabia Saqib

Rabia Saqib

Share

entrepreneur
blogger
vlogger
digital content maker
influencer
independent beauty consultant

06/09/2023

حضور ﷺ، کھجور کے تنے کا رونا اور سائنسی تحقیق

عہدِ رسالت کا مشہور واقعہ ہے۔ سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ رسول اقدسؐ (مسجد نبویؐ میں) کھجور کے ایک تنے کا سہارا لے کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے۔ ایک انصاری خاتون نے کہا: حضور! میرا غلام بڑھئی ہے، کیا میں اسے یہ حکم دے دوں کہ وہ آپ کے لیے ایک منبر بنائے، تاکہ آپ اس پر کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرما سکیں؟ آپؐ نے فرمایا : ”کیوں نہیں“۔ پس اس نے منبر بنایا۔ جب جمعہ کا دن آیا اور آپؐ منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمانے لگے، تو اس تنے نے بچے کی طرح رونا شروع کر دیا۔ نبی کریمؐ نے فرمایا: ”جب اس تنے نے ذکر (‌‌‌‏یعنی خطبہ کی باتیں) گم پائیں تو اس نے رونا شروع کر دیا۔“ (سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ، 3799)
رحمت للعالمینؐ نے اس تنے کو دفن کرا دیا۔
یہ نبی کریمؐ کا معجزہ ہے۔ اسے امام بخاری (3583)، (3585)، ابن ماجہ (1414)، امام احمد (14206)، ابن حبان (6507) وغیرہ محدثین نے اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے۔ لیکن چونکہ درخت کا رونا انسانی عقل سے بالاتر ہے، اس لئے منکرین اس کا انکار کرتے ہیں اور عقل پرست دیگر اس جیسے واقعات کی طرح اس کا بھی مذاق اڑاتے ہیں۔ یہی حال منکرین حدیث کا ہے۔
ویسے معجزہ تو ہوتا ہی وہی ہے، جس کی مادی اسباب کے تحت کوئی توجیہہ نہ کی جا سکے۔ وہ خلافِ عقل نہیں، بلکہ خلافِ عادت ہوتا ہے۔ اس لئے ہم بلا چوں و چرا معجزات پر ایمان لانے کے مکلف ہیں۔ بہت سے وہ معجزات جنہیں عقل پرست کبھی ناممکن سمجھ کر انکار کرتے تھے، اب سائنس انہیں ثابت کر چکی ہے۔ اسی طرح کھجور کے درخت کا رونا بھی ہے۔
گزشتہ دنوں 3 ممالک امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سے بیک وقت شائع ہونے والے مشہور سائنسی جریدے ’’نیو سائنٹسٹ میگزین‘‘ (New Scientist) کی ایک رپورٹ پر نظر پڑی۔ مزید سرچ کیا تو اسی میگزین کی اور ایک رپورٹ بھی سامنے آئی۔ واضح رہے کہ 1956ء سے شائع ہونے والا یہ ایک مؤقر میگزین ہے، جو سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق نئی معلومات لے کر ہر ہفتے طلوع ہوتا ہے۔ جبکہ ڈچ زبان میں یہ ہر ماہ چھپتا ہے۔ 1996ء سے یہ جریدہ آن لائن بھی دسیتاب ہے۔ اس کی رپورٹ کا خلاصہ یہ ہے کہ نباتات زندہ ہونے کے ساتھ ساتھ باشعور بھی ہیں۔ وہ مکمل حواس رکھتے ہیں۔ محبت و نفرت کو پہچانتے اور اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ پودے دیکھتے ہیں، بولتے ہیں، سوچتے ہیں، یاد رکھتے ہیں اور ہمارے مخفی خیالات پڑھ لیتے ہیں۔
کرلین فوٹوگرافی کے تجربات سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ محبت کا ہاتھ پھیرنے سے پودے خوش ہوتے ہیں اور ان کے اردگرد روشن ہالہ کی طاقت بڑھ جاتی ہے۔ پودوں کے لیے دل میں پیار و محبت کے جذبات رکھنے والا فرد جب پودے لگاتا ہے، اس کی نشوو نما کے لیے آبیاری کرتا ہے تو پودوں کے بڑھنے، پھلنے، پھولنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔
اسرائیل کی تل ابیب یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے پہلی بار 2019ء میں یہ انکشاف کیا تھا کہ بعض پودے بولتے بھی ہیں، ان کی آواز 20 سے 100 کلوہارٹز تک ہوتی ہے۔ یہ آواز دوسرے درخت سن لیتے ہیں۔ خطرے کے وقت بھی درخت ایک دوسرے کو آواز دے کر متنبہ کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ایک خاص بو بھی خارج کر کے ایک دوسرے کو خطرے سے مطلع کرتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق درخت بڑے نرم دل ہیں۔ دوسروں کے حق میں بھی ہمیشہ بھلائی چاہتے ہیں۔
اس سے قبل 2016ء میں آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے پروفیسرDr. Peter Crisp نے انکشاف کیا تھا کہ درخت خوشی اور خاص کر غمی کو محسوس کرتے ہیں، بالخصوص جب کوئی ان کے پتے کاٹے یا انہیں جلا دے۔ مشہور جرمن یونیورسٹی جامعہ بون کے پروفیسر František Baluška کے مطابق درختوں کا بھی شارٹ ٹرم (مختصر دورانیہ کا) حافظہ ہوتا ہے۔ وہ غم کے لمحات کو کچھ دیر کے لیے یاد رکھتے ہیں۔
کیلی فورنیا میں ایک نرسری کے مالک نے برسوں کی محنت سے تھور کی ایک قسم پیدا کی، جس پر کانٹے نہیں ہوتے۔ نرسری کے مالک نے پودوں سے مخاطب ہو کر انہیں بتایا کہ وہ ان کی حفاظت کرے گا۔ پودوں کو اب کانٹے اگانے کی ضرورت نہیں۔ طویل عرصے تک وہ پودے کو یقین دلاتا رہا۔ وہ محبت بھرے انداز میں بات کرتا رہا۔ اس کی آبیاری اور صفائی کا خیال رکھتا۔ جب پودے کو یقین ہو گیا تو بغیر کانٹوں والی نئی قسم پیدا ہو گئی۔ کینیڈا کے سائنسدانوں نے اوٹاوا یونیورسٹی میں تجربات کئے کہ اگر گندم کے بیجوں کو 500hertz کی آواز سنائی جائے تو وہ بہت جلد اگتے ہیں۔
پودوں پر موسیقی کے اثرات پر تجربات کئے گئے تو یہ حقیقت منکشف ہوئی کہ وہ موسیقی کے شور کو پسند نہیں کرتے اور اس کا اظہار اس طرح کرتے ہیں کہ آواز کی لہروں کی مخالف سمت جھک جاتے ہیں اور پتوں پر رونق کم ہو جاتی ہے۔ نرم و لطیف موسیقی پودوں میں سرشاری اور مستی کی کیفیت پیدا کرتی ہے۔
ملزموں کا نفسیاتی تجزیہ کرنے کے لئے ایک مشین ایجاد ہوئی، جسے جھوٹ پکڑنے والی مشین کہا جاتا ہے۔ یہ مشین جھوٹ یا سچ بولنے کی صورت میں جسم میں ہونے والی تبدیلیوں مثلاً خون کے دباؤ، تنفس کی رفتار، نسوں اور پٹھوں کے کھنچاؤ تناؤ اور جلد پر دوڑنے والے خفیف کرنٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کو ظاہر کرتی ہے۔ ایک محقق نے پودے کے اندر ہونے والی تبدیلیوں کو ریکارڈ کرنے کے لئے یہ مشین استعمال کی۔ اس نے مشین کی تاریں پودے سے جوڑ دیں اور تبدیلیوں کے اتار چڑھاؤ کے اثرات پولی گراف کی صورت میں حاصل کئے۔ پودے کو پانی دیا گیا۔ گراف پر پودے کے احساسات پرسکون لکیروں کی صورت میں ظاہر ہوئے۔ محقق کے ذہن میں پودے کو کاٹنے کا خیال آیا۔ اس خیال کو پودے نے محسوس کیا اور خوفزدہ ہوگیا۔ پولی گراف کا پن یکدم گراف کی بلندی پر پہنچ گیا۔ لیکن جب اس نے جھوٹ موٹ ماچس جلائی تو پودے نے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔ اس محقق کا پودوں سے لگاؤ اور تعلق اس قدر تھا کہ ایک مرتبہ اس کی انگلی زخمی ہوئی، زخم کی تکلیف اور درد کو پودے نے محسوس کیا اور گراف پر ردعمل ظاہر کر دیا۔
پریزیڈنسی کالج کلکتہ میں فزکس کے پروفیسر ریڈیو ریسرچ کے ماہر تھے۔ دھات (مادے کی سخت ترین قسم) اور گوشت کے پٹھوں (مادے کی نرم قسم) کے تناؤ پر تحقیق کے دوران انہیں پودوں پر تحقیق کرنے کا خیال آیا۔ تحقیق سے انہوں نے ثابت کیا کہ پودے کے ٹشوز پر بھی تناؤ کھنچاؤ کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کلوروفارم سونگھنے سے بے ہوش ہو جاتے ہیں اور تازہ ہوا انہیں ہوش میں لے آتی ہے، پودے چھیڑ چھاڑ سے تھکن محسوس کرتے ہیں۔
قازقستان یونیورسٹی کے ایک محقق نے جب دھاتوں کی تلاش کے لئے پودوں سے تعاون چاہا تو انہیں ہدایت کی کہ مٹی میں کوئی دھات موجود ہو تو وہ بجلی کی طرح جھٹکا دیں، یہ تجربہ کامیاب رہا۔ پودوں پر ریسرچ کرنے والے ایک ماہر نے تجربات سے ثابت کیا کہ انسان اور نباتات کے اطلاعاتی نظاموں کے درمیان تعلق ہے، اطلاعاتی نظام بظاہر ایک دوسرے سے مختلف ہیں، لیکن ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں۔
حق تعالیٰ کا فرمان ہے: (ترجمہ) ’’کیا تو نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین میں ہر مخلوق خدا کی تسبیح کرتی ہے اور اڑتے ہوئے پرندے اور ہر ایک کو اپنی اپنی نماز اور تسبیح معلوم ہے اور خدا کو ان سب اعمال کا پورا پورا علم ہے۔‘‘ (41:24) ’’ساتوں آسمان اور زمین اور ان میں جتنی بھی موجودات ہیں سب خدا کی تسبیح کرتی ہیں اور کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے کہ حمد کے ساتھ خدا کی تسبیح نہ کرتی ہو۔ لیکن تم لوگ اس تسبیح کرنے کو سمجھتے نہیں، تحقیق وہ ہے تحمل والا بخشنے والا۔‘‘ (44:17) ’’آسمان اور زمین اس کی ملکیت ہیں، حیات و ممات اور ہر چیز پر قادر ہے، وہ ابتداء ہے وہی انتہا ہے، وہی ظاہر ہے وہی باطن ہے، وہ ہر چیز کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔‘‘ (1-3:57)
جب ہر شے باشعور ہے اور اسے اپنی نماز اور تسبیح بیان کرنے کا طریقہ معلوم ہے تو حضور اقدس علیہ الصلوٰۃ و السلام رحمت للعالمینؐ ہونے کی حیثیت سے آسمانوں اور زمین کی مخلوق سے واقف ہیں۔ ہر مخلوق یہ مانتی ہے کہ آپؐ ہمارے لئے رحمت ہیں۔ درخت نے جب یہ دیکھا کہ آپؐ منبر پر تشریف لے گئے تو اسے حضور اقدسؐ کی جدائی شاق ہوئی، اس نے بلک بلک کر رونا شروع کر دیا۔ رحمت للعالمینؐ کا دریائے رحمت جوش میں آگیا اور آپؐ نے لکڑی کے تنے پر دستِ شفقت پھیرا اور اسے تسلی دی۔ باشعور درخت کا تنا حضور اقدسؐ کی اس عنایت پر چپ ہو گیا۔ اس معجزے سے منکشف ہوتا ہے کہ ہر درخت بولتا ہے، سنتا ہے، اس کے اندر قربت اور دوری کا احساس ہے، انسانوں کی طرح درخت خوش ہوتا ہے، روتا ہے اور دعا کی درخواست بھی کرتا ہے۔ چاہے منکرین مانیں یا نہ مانیں۔

منقول

01/08/2023

This jar can be used for 12 months. Means sirf 1 bar buy Karo or pora month use kro 😍 Was 2800 Now 2300/- or is ko agar 12 month par division ➗ kren to 191 per month cost m Apko itna effective face pack mil rha Hai







esults

01/04/2023

Fancy Girls Frok With Beautiful Bag
Fabric Net
Size
24
Chest 13
Length 29
26
Chest 13
Length 31
28
Chest 13.5
Length 34
30
Chest 14
Length 37
Age 5 to 8 yr







#

26/02/2023
24/02/2023

Today's shoot done
Soon share my own reviews
Stay connected

03/01/2023

So here is essential range
Yes this is also the best range in our catalogue
100% recommended from my side
WHY?
Bcz this range is for all skin type all ages
Kids, adult, old ages
BENEFITS?
hmmm benefits bht sare hn isse face pr glow ata h
Acne bh thk Hoti h
Skin hydrate rehti h
Most important part k winter me bht suitable h
teen ages ki fvt h
Most of my teen age clients they are loved this
So what abt you?
Sochen nh order kren🤪🫰
Discount avail kren🫣😉
For skin and hair recommendations
Feel free to ask
03202435363

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi