Funny MEEMS

Funny MEEMS

Share

مذاق کو مذاق ہی سمجھے 😍
پیج بائیو کو دیکھنے کے لئے شکریہ🤪

14/01/2024

آلو آلو اسے لیڈر سردار ریاض آلو 😊
سردار ریاض کا قافلہ بداکوٹ 👍
شیئر ✌️
Ayoub Khan Pti

10/01/2024

حاجی مخاش اندورنی مکمل کمپین کر رہا ہیں مولانہ عصمت اللہ کے اور بہ ظاہر کولائی اتحاد کا ممبر ہیں🙄
لہٰذا کوئلی قوم اور جوانوں کو اس چیز کو سمجھنا چاہئے کہ مخاش اور بڑے کمیٹی کے میمبرز اپنے اپنے کنڈیڈیٹ کو ووٹ بینک بنانا کے لئے کولی کے غیور عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں ایک بار پھر سے گزارش اس چیز پر نظر ثانی کریں
Ayoub Khan Pti

02/01/2024

سردار ریاض کے تمام سوشل میڈیا ورکر کے نام ایک چھوٹا سا کلپ😊
جن کا پوسٹر نہیں بنا انکا بی بن جائیگا انباکس میسج کرو👍
Ayoub Khan Pti

29/11/2023

اوزکے پاپرا کلیشر رتنجوک چورو رتراتی کورٹ فیبل 🤣
شیر غازی انکل کی زبانی میں ایوب اور کمپنی نے ایک چھوٹا سا کلپ پیش کیا🥺🤣
Ayoub Khan Pti
Måsoom Shams ✌️

19/11/2023

Talented boy Nawab khan🔥
اُبھرتا جا اے گلاب💐
تُجھے اب اور بی منزل پانا ہے🥰
Ayoub Khan Pti

19/11/2023

دیسی ڈانس🤣

21/10/2023

ہمارا دیسی انگلش ٹیچر اُستاد محترم منیر احمد خان🤪
ایک نئی انداز میں آپ کے سامنے پیش ہے🤣
اُستاد صاحب کی بریٹش انگلش بولنے کی انداز دیکھنے کے لئے پیج ٹائم لائن پر تشریف فرمائے😁 شُکریہ Ayoub Khan Pti

06/10/2023

گھدے کی خرید و فروخت میں ہوئی اُلٹ فیئر🤣
چاچا اور جوان کے درمیان پھر کیا ہوا خود دیکھو 🤪


Ayoub Khan Pti 🙈

29/07/2023

ملک توربان اور ایوب خان کی جانب سے طلحہ محمود اور تمام کوہستانی بھائیو کے نام ایک پيغام 🙈
اِسکو مذاق مت سمجھنا زرہ غور کریں ہماری اِن باتُو پر
شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


کوہستان
Karachi
کوہستان