T.A New collection
use best product get best result
08/12/2022
Available 100% original
08/12/2022
Available
24/08/2022
24/08/2022
🔼آخرت میں اللہ کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ جاننابہت ضروری
ہے
🛑سارے رجسٹر/ ساری فائلیں کھل جائیں گی۔
1️⃣ میدان حشر
♦️سورت الحاقة17
♦️وَّالۡمَلَکُ عَلٰۤی اَرۡجَآئِہَا ؕوَ یَحۡمِلُ عَرۡشَ رَبِّکَ فَوۡقَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ ثَمٰنِیَۃؕ.
اور فرشتے اُس کے کناروں پر ہوں گے اور اُس دن تیرے رب کے عرش
کو آٹھ فرشتے اپنے اوپر اُٹھائیں گے ۔
♦️سورة الفجر آیت نمبر 22
♦️وَّجَآءَ رَبُّکَ وَ الۡمَلَکُ صَفًّا صَفًّا
♦️ اور تمہارا پروردگار اور قطاریں باندھے ہوئے فرشتے ( میدان حشر
میں ) آئیں گے ،
♦️سورة بني إسرائيل آیت نمبر 13۔
♦️ وَ کُلَّ اِنۡسَانٍ اَلۡزَمۡنٰہ ️طٰٓئِرَہٗ فِیۡ عُنُقِہٖ ؕ وَ نُخۡرِجُ لَہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ کِتٰبًا یَّلۡقٰىہُ مَنۡشُوۡرًا
♦️ اور ہر شخص کے عمل کا انجام ہم نے اس کے اپنے گلے سے چمٹا دیا ہے اور قیامت کے دن ہم ( اس کا ) اعمال نامہ ایک تحریر کی شکل میں نکال کر اس کے سامنے کردیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا ۔
-----------------------------------
2️⃣اللہ رب العزت کے سامنے پیشی
♦️سورة ق آیت نمبر21
♦️وَ جَآءَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّعَہَا سَآئِقٌ وَّ شَہِیۡدٌ
♦️اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک ہانکنے والا
ہوگا ، اور ایک گواہی دینے والا ( فرشتے)
♦️سورة ق آیت نمبر 23
♦️وَ قَالَ قَرِیۡنُہٗ ہٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیۡد
ٌ ♦️اوراُس کا ساتھی ( فرشتہ ) کہے گا یہ حاضر ہے جو میرے پاس تھا ( اعمال نامہ )
♦️سورة ق آیت نمبر 24
♦️اَلۡقِیَا فِیۡ جَہَنَّمَ کُلَّ کَفَّارٍ عَنِیۡدٍ ﴿ۙ24
♦️تم دونوں( فرشتے) جہنم میں ڈال دو ہر زبردست ناشکرے کو ، بہت
عناد رکھنے والے کو ۔ -----------------------------------
3️⃣ نہ کسی کےساتھ کوئی ظلم زیادتی ہوگی اور نہ ہی
لکھنے میں کوئی غلطی
♦️سورة ق آیت نمبر 29
♦️مَا یُبَدَّلُ الۡقَوۡلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ
♦️نہ میرے پاس بات بدلی جاتی ہے اور میں اپنے بندوں پر ہرگز ظلم ڈھانے
والا نہیں ہوں ۔
-----------------------------------
4️⃣ کوئی خیر خواہ نہ ہوگا
♦️سورة بنی اسرائیل آیت نمبر 14
♦️اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
♦️ ( کہا جائے گا کہ ) لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ ! آج تم خود اپنا حساب
لینے کے لیے کافی ہوں -----------------------------------
5️⃣رشوت اور سفارش بالکل نہیں چلے گی
♦️سورة الشعراء آیت نمبر 88
♦️يَوْمَ لا يَنفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ
♦️جس دن نہ کوئی مال کام آئے گا ، نہ اولاد ،
-----------------------------------
6️⃣نہ کوئی غلط فہمی ہو گی اور نہ کوئی بھول چوک
♦️سورة مريم 64
♦️وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِي
♦️ تمہارارب بھولنے والا نہیں
-----------------------------------
7️⃣ نامہ اعمال۔
♦️سورة الحاقة آیت نمبر 19
♦ارافَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَيَقُولُ هَاؤُمُ اقْرَؤُوا كِتَابِيهْ
♦سو جسے اس کا نامۂِ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہنے لگے گا کہ لو میرا نامۂ اعمال پڑھو
-----------------------------------
8️⃣کوئی نہیں بچ پائے گا
♦️سورة يس آیت نمبر 32
♦️وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ۔
♦️ اور وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کیے جائیں گے
-----------------------------------
9️⃣نہ فیصلوں میں کوئی ردوبدل اور نہ کوئی ظلم ہو گا
♦️سورةق آیت نمبر 29
♦مَا یُبَدَّلُ الۡقَوۡلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ
♦ نہ میرے پاس بات بدلی جاتی ہے اور میں اپنے بندوں پر ️ہرگز ظلم ڈھانے الا
0️⃣ 1️⃣وہاں کوئی جھوٹی گواہی نہ ہوں گی۔
♦️سورة النور آیت نمبر 24
♦یَّوۡمَ تَشۡہَدُ عَلَیۡہِمۡ اَلۡسِنَتُہُمۡ وَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ اَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ
♦ وہ اس دن کو بھول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاؤں ان کے کرتوتوں کی گواہی دیں گ
1️ اعمال نامہ/ ترازو
♦️سورة الأنبياء
♦وَ نَضَعُ الۡمَوَازِیۡنَ الۡقِسۡطَ لِیَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ فَلَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا ؕ وَ اِنۡ
کَانَ مِثۡقَالَ حَبَّۃٍ مِّنۡ خَرۡدَلٍ اَتَیۡنَا بِہَا ؕ وَ کَفٰی بِنَا حٰسِبِیۡنَ
♦قیامت کے روز ہم ٹھیک ٹھیک تولنے والے ترازو رکھ دیں گے پھر کسی
شخص پر ذرا برابر ظلم نہ ہوگا ۔جس کا رائی کے دانے برابر بھی
کچھ کیا دھرا ہوگا ہو ہم سامنے لے آئیں گے ۔ اور حساب لگانے کے لیے
ہم کافی ہیں ۔
♦️ہم بھول گئے ہیں کہ آخرت کا حساب بہت مشکل ہے آج ہم اپنے ہر عضو سے اپنی مرضی کا کام لیتے ہیں آخرت میں ہر چیز ہمارے ہمارے میں بتائے گی کہ ہم اس سے کیا اور کس طرح سے کام لیتے تھے۔
♦️ اِھۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ
♦️ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi