Miikkii Bella
" There are poems inside of you that paper can't handle. "
28/02/2025
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
فیض احمد فیض
24/02/2025
Happy birthday to Muqadas Saeed 🎂
10/02/2025
چند جھلکیاں ،
منہ بولتے ثبوت کچھ ،
ہم بھی گئے تھے بزمِ سخن میں ،
اور یوں روشنی کی رفتار سی تیزی سے
کچھ لمحوں کو ،
کائنات کے ٹائم ٹریول سے چرا کر ہم نے ،
لوحِ محفوظ میں درج کر دیا ۔۔۔۔۔۔
اور کائنات کے اک نئے سراب کو ،
اپنی مُٹھی میں سمو لیا
اب سے آغاز ہے اس سفر کا
جہاں کائنات حرف بہ حرف محض ہمارے ہونے کی داستان بنے گی
مقدس سعید
06/02/2025
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
04/02/2025
Art is not what you see, but what you make others see.” –
01/02/2025
A combo of Block printing and Silk painting 🎨
23/01/2025
11/01/2025
06/01/2025
حقیقت سے کچھ دیر کو نظریں چرا کے
ہم نے کچھ خوابیدہ پل پلکوں پہ پروۓ
مقدس سعید
31/12/2024
New year , Same me
Because I never was the problem
Wardrobe Design by Muqadas Saeed
Shoot By Ahmed
U can Also costumize winter stuff hoodies ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
St-2/1, Sector 30 Korangi Industrial Area, Near Brooks Chowrangi Karachi 74900,
Karachi
74900