Utoorat e Azami

Utoorat e Azami

Share

"Crafted by Utoorat e Azami — a scent that becomes your identity." ✨

Website link👇
http://utoorateazami.shop

30/08/2026

Zumar by Ahmed Al Maghribi —

Now Available at the Best Deal ❤️

29/08/2026

✨ A Moment of Honour & Blessings ✨

We were truly honoured to welcome Sheikh M***i Tauqeer Sahib at the Utoorat-e-Azami stall during Shan-e-Pakistan.

Presenting a humble gift to M***i Sahib and receiving his appreciation and heartfelt duas was a moment of immense joy and honour for us. 🤲✨

Utoorat-e-Azami — Where fragrance meets elegance & tradition.

***iTauqeer

28/08/2026

Khamrah by Lattafa ✨

الحمدللہ، Khamrah دوبارہ Restock ہو گیا ہے! 🤎
میٹھی اور luxurious خوشبو — شام کی محفلوں اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب۔ ✨

Order Now!

Photos from Utoorat e Azami's post 27/08/2026

Afnan 9PM Night Out 🖤

الحمدللہ! Afnan 9PM Night Out کا دوبارہ اسٹاک آ گیا ہے۔ ✨

⚠️ Limited Stock Available

UtooratEAzami

26/08/2026

Azami’s Signature — وہ خوشبو جس کی موجودگی محسوس کرنے کے لیے قریب آنا ضروری نہیں، یہ خود اپنی پہچان بنا لیتی ہے۔ 🤍

Available at Utoorat-e-Azami — RJ Mall, Karachi
Order on WhatsApp: 0326-8927109

PerfumePakistan KarachiPerfumes

25/08/2026

Ghaf by Ahmed Al Maghribi — RESTOCKED! 🔥

بہت سے لوگ Ghaf by Ahmed کے بارے میں مسلسل پوچھ رہے تھے، تو الحمدللہ اب اس کا Restock آ گیا ہے! ❤️

اگر آپ بھی Ghaf کا انتظار کر رہے تھے تو رابطہ کریں، کیونکہ اسٹاک محدود ہے۔ ⏳🔥

📩 Order / Details کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Photos from Utoorat e Azami's post 24/08/2026

🏆 الحمدللہ! ایک نہیں، دو خوبصورت اعزاز ہمارے نام ❤️

شانِ پاکستان ایوارڈ شو میں 𝑼𝒕𝒐𝒐𝒓𝒂𝒕-𝒆-𝑨𝒛𝒂𝒎𝒊 کو دو اعزازات سے نوازا گیا۔ 🏆❤️

✨ 𝑭𝒓𝒂𝒈𝒓𝒂𝒏𝒄𝒆 𝑷𝒂𝒓𝒕𝒏𝒆𝒓 𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅
✨ 𝑬𝒏𝒕𝒓𝒆𝒑𝒓𝒆𝒏𝒆𝒖𝒓 𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅

یہ لمحہ ہمارے لیے صرف خوشی کا نہیں بلکہ کئی سال کی محنت، جدوجہد اور اپنے کام سے محبت کا اعتراف ہے۔ ❤️

𝑼𝒕𝒐𝒐𝒓𝒂𝒕-𝒆-𝑨𝒛𝒂𝒎𝒊 کو شروع کرنے کا مقصد ہمیشہ یہی رہا کہ معیاری اور بہترین خوشبوئیں مناسب قیمت پر آپ تک پہنچائی جائیں۔ آج ملنے والے یہ دونوں اعزازات ہمارے لیے اس سفر کی ایک خوبصورت کامیابی ہیں۔

دل سے شکریہ اُن تمام لوگوں کا جو ہماری خوشبوؤں پر اعتماد کرتے ہیں، ہماری پوسٹس دیکھتے ہیں، آرڈر کرتے ہیں، اپنی رائے دیتے ہیں اور ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیتے ہیں۔ 🙏❤️

یہ دونوں ایوارڈز صرف 𝑼𝒕𝒐𝒐𝒓𝒂𝒕-𝒆-𝑨𝒛𝒂𝒎𝒊 کے نہیں، بلکہ اُن تمام لوگوں کے ہیں جنہوں نے ہمارے سفر پر یقین کیا۔ 🏆❤️

الحمدللہ، سفر ابھی جاری ہے… اور ان شاء اللہ مزید بہت کچھ حاصل کرنا ہے۔ ❤️

#𝑼𝒕𝒐𝒐𝒓𝒂𝒕𝒆𝑨𝒛𝒂𝒎𝒊 #𝑺𝒉𝒂𝒏𝑬𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 #𝑭𝒓𝒂𝒈𝒓𝒂𝒏𝒄𝒆𝑷𝒂𝒓𝒕𝒏𝒆𝒓 #𝑬𝒏𝒕𝒓𝒆𝒑𝒓𝒆𝒏𝒆𝒖𝒓𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅 #𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅𝒔 𝑷𝒆𝒓𝒇𝒖𝒎𝒆𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏

23/08/2026

الحمدللہ، تمام سیٹ اپ مکمل اور ڈسپلے بالکل ریڈی ہے۔ ✨

ان شاء اللہ آپ سے ملاقات ہوگی۔ 🤍

23rd August 2026
📍 Radiance Banquet, Gulistan-e-Johar, Karachi

Utoorat e Azami — خوشبو وہ جو آپکی شخصیت مہکائے۔

22/08/2026

Proud to be the Fragrance Partner for Shan e Pakistan 4.0 ✨

الحمدللہ، Utoorat-e-Azami کے لیے یہ اعزاز ہے کہ ہم اس خوبصورت اور باوقار تقریب کا حصہ بن رہے ہیں۔ ❤️

خوشبو، روایت اور خوبصورتی کے اس سفر میں آپ سے ملاقات کے منتظر ہیں۔

📅 23rd August 2026
📍 Radiance Banquet, Gulistan-e-Johar, Karachi

See you there! 🌸

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Shop #34, 2nd Floor, RJ Shopping Mall, Rashid Minhas Road, Gulistan-e-Johar
Karachi
75290