Rabi khan
Poetry
مجھے بہت عرصے بعد یہ سمجھ آیا کہ وہ چاہتا تھا کہ میں اس کے ساتھ تو رہوں پر کھبی اس پر حق نہ جتاؤں ، میں اسکی ملکیت تو رہوں پر اس سے نبھانے کا مطالبہ نہ کروں ، میں اسکے ساتھ تو چلوں پر اسکا ہاتھ تھامنے کا مطالبہ نہ کروں ، میں اسکا انتظار تو کروں مگر اسکے دیر پہ آنے پر اس سے سوال نہ کروں، اس پر اپنے محبت تو لٹاو پر بدلے میں اس سے زرہ بھی محبت کی توقع نہ رکھوں-
اس تسلی سے برستے آنسو تیرے سامنے
کہ تیرا ہاتھ میرے رخسار کو تو آئے گا.
زندگی ہمیشہ مسکرا کر جیو 💯خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں🍁
Rabii Khan
🖤::خوش نمائی مثال تھی اس کی بات کرتا تھا زخم کرتا تھا
جدید دور کی محبت !
" پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر محبت ، پھر لمبی باتیں ، پھر مختصر باتیں اور پھر اجنبی ۔۔ یعنی محبت اجنبیت سے شروع ہوکر اجنبیت پر ختم ہونے کا نام ہے۔"🖤
Rabii Khan 🌼
مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے
میں نے بے کار ہی یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ ♥️🥰
تو میرا ہے بھی نہیں اور میں ،
تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں !
حصار مسکراہٹ کا ہو، گہری آنکھوں کا ہو، مضبوط بانہوں کا ہو یا دل سے نکلی دعا کا ہو خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی حصار میں ہے🫧🕊️
تماشا زندگی کا ــــــــــــــــــــ ہم نے خود بنایا ہے💔
جو قابل نا تھے نفرت کے ان سے عشق فرمایا ہے❤️🩹
یقین مانیں__؛؛
کچھ عورتیں اپنے پسندیدہ مرد سے نکاح کے لئے
اللہ کے سامنے رو پڑتی ہیں_❤️
Rabii Khan 🌼
👑:گھبرا گئی ہوں اپنی ہی تقدیر سے میں مجھے در بدر خوار کر کے کہتی ہے تم سے کچھ سنبھالا نہیں جاتا🖤
Rabii Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi