Best Fries Forever

Best Fries Forever

Share

#Media/News #Information #Helth &#Beuty

27/04/2023

ٹانگ میں فریکچر سے 12 کلو سونا برآمد، پھر پولیس ڈاکٹر بن گئی۔ 7 کروڑ کا سونا نکالا 🤭

27/04/2023

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی بڑی پیش رفت۔:- جو بھی دوکاندار، یا ادارے 75 روپے والا نوٹ آپ سے لینے سے انکاری کریں۔ تو فورا 273-727-111-021 اس نمبر پر اپنی کمپلینٹ درج کروائیں۔ اور اس ادارے ، دوکاندار کا ایڈریس اور نمبر نوٹ کروائیں۔ بروقت کاروائی کرتے ہوے اس دوکاندار کو 5000 کا چالان جاری کیا جاے گا۔

27/04/2023

ماشاءاللّٰہ، مینی ایپلِس کے گورنر کا بہت بہت شکریہ کہ جس نے امریکہ کے شہر مینی ایپلِس میں 5 وقت آذان دینے کی منظوری دے دی. باقی خود سنیئے گا...
بہت بہت شکریہ گورنر صاحب❤️

27/04/2023

اروس || ماسکو میں ایک مسجد کو آرتھوڈوکس چرچ کے قریب سے ہٹا کر دور شفٹ کرنے کے خلاف ماسکو میں مسلمان پیوٹن کی حکومت کے خلاف اجتجاج کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ روسی حکومت کا سرکاری مذہب آرتھوڈوکس عیسائیت ہے اور روس میں آرتھوڈوکس مذہب اور Slav نسل کے علاؤہ دیگر تمام مذہب اور نسلوں کو کمتر خیال کیا جاتا ہے۔
روس میں وسطی ایشیاء کے (ترک) مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے جو محنت مزدوری کرنے وہاں آتے ہیں۔

27/04/2023

نام نہاد اسلامی جمہوریہ الباکستان کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں میں ٹک ٹاک ڈانس کنجر کلچر اور کلچر ڈیز کے نام پہ لچر ڈیز بند ہوں گے تو یہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کریں گے۔ تعلیمی اداروں میں جتنا زور ناچنے پہ ہے اتنا زور سائنس اور ٹیکنالوجی پہ ہوتا تو آج باقی دنیا کے ساتھ کھڑے ہوتے

27/04/2023

سینئر صحافی اور رکن کراچی پریس کلب عمیر علی انجم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی

ویڈیو میں واضح ڈکیتی کے دوران سینئر صحافی ومعروف شاعر عمیر علی انجم کو دوران ڈکیتی ذدوکوب ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

ڈکیت با آسانی اے ٹی ایم میں داخل ہوتا ہے اور دس منٹ تک مارتا پیٹتا اور چھینا جھپٹی کرتا دکھائی دے رہا ہے

تاہم مبینہ ٹاؤن پولیس پورے ماجرے سے بے خبر رہی

معاملے کی تاحال ایف آئی آر درج نا ہوسکی

عمیر علی انجم کا شمار پاکستان کے ان ممتاز شعراء میں ہوتا ہے جنھیں دنیابھر میں مدعو کیا جاتا ہے

عمیر علی انجم پاکستان کی دنیا بھر میں شناخت ہیں

27/04/2023

پنجاب پوليس / IGP

لاہور (ایشیاء اردو نیوز) سنٹرل پولیس آفس میں کچہ آپریشن کے لیے بھجوائی گئی تازہ دم نفری کو ”عطائے عَلم“ کی پروقار تقریب۔

آئی جی پنجاب نے تازہ دم نفری بھجواتے ہوئے انہیں پنجاب پولیس کا پرچم سپرد کیا۔

پولیس کے تازہ دم دستوں میں ایلیٹ کمانڈوز ، سنائپرز ، سپیشل آپریشن یونٹ اور پنجاب کانسٹیبلری کے جانباز شامل ہیں۔

پولیس دستے جدید ترین ہتھیاروں ، سنائپر گنز ، بلٹ پروف جیکٹس سمیت آپریشن کے مکمل سازو سامان سے لیس ہیں۔

آج ایک ہزار تازہ دم نفری جنوبی پنجاب روانہ کی گئی جبکہ مزید دو ہزار جانباز کل کچہ روانہ ہوجائیں گے۔ آئی جی پنجاب

ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کمانڈوز کی جنوبی پنجاب روانگی سے قبل ان سے ملاقات کی اور خطاب بھی کیا۔

کچہ آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس کے کمانڈوز اور اہلکار انتہائی اہم مشن کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ آئی جی پ... Read more

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi
Karachi
07516